الحمدللہ،میں رہا ہو چکا ہوں
عوامی طاقت اور سوشل میڈیاکے دباؤ پر انور سرکار اور اس کے سہولت کاروں نے گھٹنے ٹیک دیے
کل عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی کی قیادت کروں گا
پارٹی قیادت، PTI AJK سوشل میڈیا ٹیم، مرکزی سوشل میڈیا ٹیم اورتمام والنٹیئرز اور صحافی حضرات کا دل سے شکر گزار ہوں
مانا کے جنگ بندی ہوگئی ہے، مگر ایک بات واضح ہو جانی چاہیئے آج سے دشمن کو ہمسایہ نہیں بلکہ واضح اور دو ٹوک الفاظ میں دشمن پکارا جائے، بھارت نے ہمیشہ اپنی عوام میں مقبولیت کی خاطر پاکستان میں معصوم عوام کا خون بہا ہے اس بات کو ہم کشمیریوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
عمران خان کے پاکستانیوں یاد رکھنا اللہ خون مظلوم ضائع نہیں ہونے دیتا۔ راہ حق کے شہداء کو سلام۔
تمام مارچ و دھرنے کے شرکاء میری نظر میں غازی ہیں آپ سب کو سیلوٹ آپکی بہادری کی مثالیں تاریخ میں دی جائیں گی۔
آپکی جرت کو داد دینے کو میرے پاس الفاظ نہیں خدا آپکی ��ربانی قبول فرمائے
دو سال قبل جب آج کے دن عمران خان کی ٹانگ پر گولیاں لگی ہوئیں تھیں، لیکن پھر بھی وہ ہمارے حقوق کی جنگ لڑنے راولپنڈی پہنچا تھا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کی عوام گھروں سے باہر نکلے یہ عمران خان ک�� نہیں ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
پرامن شہریوں پر گولیاں برسانے والوں پر خدا کا قہر نازل ہو جو گولیاں برساتے ہیں اور جو حکم دیتے ہیں دونوں برابر کے گناہگار ہیں۔
حکم ماننے والوں کو بھی اپنے بھا��یوں پر ظلم کرنے سے پہلے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
کڑوروں عوام کے منتخب نمائندے کو غیر قانون طور پر گرفتار کرنے کی کوشش ملک کو انتشار کی جانب دھکیلنے کے مترداف دے، نااہل قابض حکومت کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے بیوقوفانہ ہتھکنڈوں سے باز رہے۔
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
احتجاج کپتان عمران خان کے آگلے حکم تک جاری رہے گا۔ سب ڈی چو�� پہنچیں،
پنجاب والوں صبح آپ لوگوں کا دن ہے صوبائی حکومت تھرتھرا جانی چاہیئے آپکی قوت سے۔
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
وقت کے فرعون اس شاہین کو گرانا چاہتے ہیں جو قوم کو حقیقی آزادی کے حصول کی پرواز سکھا چکا ہے۔ 5 اکتوبر کو شان پاکستان و سفیر کشمیر عمران خان کی سالگرہ مناتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کریں اور آزادی کی آخری جنگ جیتنے کے لئے نکلیں!
مقام: مینار پاکستان
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#HappyBirthdayImranKhan
سالگرہ مبارک مرشد ❤️🥹
مرشد آپکی باشعور قوم سٹرکوں پر فسطائیت کا مقابلہ کررہی ہے اور ڈٹ چکی ہے کہ وہ ہرگز ملک کے آئین پر حملہ نہیں کونے دیں گے۔
#HappyBirthdayImranKhan
Dear Imran Khan,
Thank you for teaching me how to “Live” life. Despite hurdles, it is the most content and peaceful life. Serving the cause is an “ibadat” indeed … inshaAllah we will take Pakistan to new heights soon.
#HappyBirthdayImranKhan#IKisComing InshaAllah!
آج عمران خان کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی جس کا مقام لیاقت باغ ہونا تھا مگر کم عقل حکومتی بیوقوفی کے سبب یہ احتجاج راولپنڈی کی ہر گلی محلے میں پھیلتا گیا اور اٹک پل تک ہر جگہ عوام اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتی نظر آئی۔
عوام کی فتح ہوئی، ظلم و بربریت کے سامنے چٹان کی طرح کھڑے ری۔
ہم پاکستانی ہیں صبح فیضان جیسے بچے بازیاب ہوتے ہیں تو شام میں وزیر اعلی اغواء ہوتا ہے
بھائی واہ!
یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کی بات کی، قانون ہوگا تو نہ فیضان جیسا معصوم اغواء ہوگانہ صوبہ کا وزیر اعلیٰ اغواء ہوگا۔
محب وطن پاکستانیوں نے خان کی آواز پہ لبیک کہتے ہوئے اس طرح آزادی کا جشن منانا شروع کیا ہے.
اب انشاللہ مافیا سے نجات پانے کے بعد ہم ایک الگ دن رکھیں گے “حقیقی آزادی کا جشن” منانے کے لئے.
نام ہوگا: یومِ حقیقی آزادی
انشااللہ !
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:
5 اگست 2019 تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن، جس دن بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی برداری سے کیے گئے وعدوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 35A اور آرٹیکل 370 کو منسوخ کرتے ہوئے متنازع علاقے جموں و کشمیر کو آئینی طور پر باضابطہ اپنا حصہ قرار دے دیا۔ جس کے خلاف پوری دنیا میں کشمیری آج بھی سراپا احتجاج ہیں۔
#YOUM_E_ISTEHSAL