شیخوپورہ میں دورانِ ڈکیتی فیملی کے سامنے خاتون سے زیادتی۔۔۔
دادو میں معذور لڑکی سے امام مسجد کی زیادتی۔۔۔
لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ جو جتنی گہری نیند اور جتنی گہری جہالت میں ہوتا ہے وہ اپنے جگانے والے پر اُتنا ہی غصہ کرتا ہے۔
وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی با اختیار بورڈ اپنے اجلاس میں افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے فیصلے کرتا ہے۔اس بورڈ کا اجلاس دو ماہ کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ میں کارکردگی کے معمول کے تجزیوں سے ہٹ کر ان افسران کی حقیقی کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہوں۔
اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ ٹیمیں نالوں / سڑکوں کو صاف کررہی ہیں۔ امید ہے کہ ہم ایک گھنٹہ میں سب کچھ کلئیر کردیں گے۔ سب سے درخواست ہے کہ وہ تعاون کریں اور غیر ضروری نقل و حرکت کو اگلے 2 گھنٹوں تک محدود رکھیں۔
No surprise that N league, which is breaking apart, is playing politics with students to gain cheap popularity. People like Ahsan Iqbal and Saad Rafiq know that exams have already happened in Baluchistan and Sindh, therefore other students cannot be treated differently 1/2
یہ دو منٹ کی وڈیو ہے
ن لیگ والے کیسے ٹکٹ دیتے ، مخصوص نشستوں پہ کون سی عورتوں کو آگے لاتے
آپ ضرور سنے اور ساتھ مریم اورنگزیب ، شائستہ پرویز ملک ، حنا بٹ اور باقیوں کو بھی ٹیگ کریں ، تاکہ ان کو اپنی اوقات پتہ چلے
ایوان میں ہاتھاپائی کا آغاز ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر نے کیا،شیخ روحیل اصغر کو جتنا میں جانتاہوں یہ ایک بددماغ غُنڈا ہے، عام گفتگو میں بھی خواتین کے بارے غلیظ گفتگو کرنا اسکا شعار ہے اور اسکا عملی مظہر اسمبلی میں آج سب نے دیکھ بھی لیا،ن لیگ شاید غنڈوں کی جماعت بن چکی ہے
@Xadeejournalist@AsadQaiserPTI پھر یہ چورکرپٹ کریمنل مائنڈڈسیاستدان کہتےہیں ہماری عزت کی جائےاورکوئی سیاست میں مداخلت نہ کرے
جاہلوں تم لوگ اس قابل ہو کہ22کروڑ عوام اور پاکستان کوتم پرچھوڑ دیاجائے
2012 میںPPPاور ن لیگ کےسلجھے لوگ آپس میں لڑرہےتھے
جمہوریت بہترین انتقام ہےپاکستان سے