1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🔴 ویانا، جو آسٹریا کا دارالحکومت ہے، میں اسرائیل کی یوروویژن میں شرکت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین نے ایک مارچ کیا اور نعرہ لگایا:
“نسل کشی کے لیے کوئی اسٹیج نہیں”
🚨بریکنگ
چین کے رہنما شی جن پنگ کی ایک ملاقات کے دوران ان کے پیچھے نظر آنے والا نقشہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بن گیا۔
اس نقشے میں فلسطین موجود ہے لیکن اسرائیل موجود نہیں۔ نہ کبھی تھا، نہ کبھی ہوگا۔
ڈی جی کا ہنی ٹریپ !
یہ ہے آئی ایس پیار کا پروجیکٹ نمبر 402 جو اس نے ارکان پارلیمنٹ کو ہنی ٹیپ کرنے کیلئے رکھا ہوا ہے۔
خاتون کا نام کومل سلیم بٹ ہے جسے نگران حکومت میں پہلے پی ٹی وی پر نوکری پر رکھوایا گیا پھر حکومت بدلتے ہی نکال دیا گیا لیکن یہ خاتون اتنی طاقتور ہے کہ اس کا اٹھنا بیٹھنا آج بھی اسپیکر اسمبلی ارکان پارلیمنٹ اور غیر ملکی وفود کیساتھ ہے۔
بتایا جاتا ہے اس خاتون کو دیکھ کر چند شریف ارکان پارلیمنٹ اپنا راستہ بدل لیتے ہیں ۔
جی ہاں یہ وہی کومل بٹ ہے جسے کوئٹہ کا عسکَری ڈی سی پی ٹی آئی ایم این اے عادل بازئی کو ملنے کا اسرار کر رہا تھا اور آج عادل نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں بھی اٹھایا ہے۔
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
🚨اٹلی کے 75 سے زائد شہروں میں اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ اور تمام تعلقات ختم کرنے کے مطالبے پر ملک گیر عام ہڑتال کی گئی۔
میلان، نیپلز، فلورنس اور ٹورین جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں لاکھوں مظاہرین سے بھر گئیں۔
ایک رومن کیتھولک کرسچن عورت کتنے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے دلیر اور بہادر نکلی ہے
دنیا کی تاریخ میں بہادرسربراہ
تاریخ کی کتابوں کے اوراق کی زینت
اگر آپ زندہ انسان ہیں
تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں۔۔
لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں۔۔
تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے
BREAKING: Thousands protested in Tel Aviv against the government of Israeli PM Benjamin Netanyahu, calling for an investigation into the October 7 events, reports Israeli media.
🔴 More on https://t.co/hGzrK2N8WC
پنجاب ایسے ترقی کر رہا ہے، عمران خان کے منصوبوں پر تختیاں لگائیجا رہی ہے، CBD پراجیکٹ بھی عمران خان کا ہے لیکن پنجاب کی وزیر اعلی اسے اپنا لینڈ مارک منصوبہ کہتی ہیں، اربن راوی پراجیکٹ بھی عمران خان کا ہے لیکن یہ حکومت اس پر بگی تختیاں لگا چکی ہے،، ہنجاب میں لنگر خانوں کو بند کیا، پناہ گاہیں مسمار کیں، صحت کارد ختم کیا،بلکہ ختم کر کہ اسے اب پارٹس میں دوبارہ شروع کررہے ہیں
وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارےریکارڈ ٹوٹ گئے۔ حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح 79882 ارب روپے پرپہنچ گئے۔
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
#FreeTheVoiceOfPakistan
"وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارےریکارڈ ٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح 79882 ارب روپے پرپہنچ گئے۔ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6846 ارب روپےکا اضافہ ہوا جبکہ فروری 2026 کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کا قرضہ 555 ارب روپےبڑھا۔۔۔۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نےفروری 2026 تک کےوفاقی حکومت کےقرضوں کاڈیٹا جاری کردیا"۔ رانا غلام قادر(روزنامہ جنگ)
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستانی عوام پر مہنگائی کا بم گرا گر، عاصم منیر کی قائم کردہ بادشاہت یہ ثابت کر رہی ہے کہ عمران خان کی عوام دوست حکومت ہٹا کر اور پھر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے صرف کچھ لوگوں کے اقتدار اور ذاتی مفادات کو تحفظ دیا گیا ہے ۔۔!!
“ قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے” علیمہ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پنجاب اسمبلی کو توہین مریم ایکٹ پاس کرناچاہیے۔کیونکہ مینڈیٹ چوری ھو ، 5300 ارب کی چوری ھو ، 10 ارب کا پی آئی اے بیچ کے 11ارب جہاز خریدنے پر یہ نظام آپ کو نوازتا ھے ۔