کور کمانڈرز کانفرنس کا واضح پیغام۔ تمام کمانڈرز ملٹری ڈومین ٹرانسفارمیشن پلان پر تیزی سے عمل کریں۔ افواجِ پاکستان حکومتی ہدایات اور عوامی امنگوں کے مطابق پاکستان کے جائز پانی کے حصے کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات سے قطعن گریز نہیں کریں *"پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنی عوام کے تحفظ کا مکمل حق رکھتا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج آپریشن کے تحت افغان طالبان کے علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی جاری رکھیں گی۔
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
گلگت: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس گلگت میں منعقد
اجلاس وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب اراکینِ اسمبلی نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور، آئندہ حکمتِ عملی اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
شرکاء نے عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوامی مفاد میں زمین لینا ریاست کا اختیار ہے،حکومت جائیداد کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے لیکن یہ حکومتی اختیار مطلق نہیں ،حکومت کے اس طاقت ور اختیار اور بنیادی حقوق کے مابین توازن رکھنے کیلئے آئین کا آرٹیکل 23اور 24اسے ریگولیٹ کرتا ہے ،جائیداد کے مالک کو سونے کے بدلے سونا دیا جائے نہ کہ سونے کے بدلے تانبا تھما دیا جائے،زمین کی قیمت کا تعین صرف سرکاری ریٹ سے نہیں بلکہ مارکیٹ ویلیو، ممکنہ استعمال اور مستقبل کی ترقی کو سامنے رکھ کر کیا جانا چاہیے،اگر زمین کے حصول کے عمل میں تاخیر ہو تو اس دوران قیمتوں میں اضافے اور افراطِ زر کو بھی معاوضہ طے کرتے وقت مدنظر رکھا جائے۔فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔
سب سے پہلی کال سیف سٹی پر آتی ہے، جس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی ہمارے پاس موجود ہے۔ اسپین کی پولیس تاوان سے متعلق تمام وائس ریکارڈ کرتی ہے، اور وہ ساری معلومات ہمیں بھیجتی ہے۔ 12 بج کر 40 منٹ پر سیف سٹی پر موصول ہونے والی کال بھی ہمارے پاس ریکارڈ موجود ہے۔ ہم نے اس کا ٹرانسکرپٹ سنانے کی کوشش کی، لیکن ہمارے کچھ صحافی بھائی اسے سننا نہیں چاہتے تھے۔ تاہم، وہ ریکارڈ پر موجود ہے، جس میں وہ غیرملکی شہری کہتا ہے کہ "میری بیٹی پاکستان آئی تھی، اور اب وہ اغوا ہو گئی ہے۔"
@M_Suharwardy@Lahorepoliceops
https://t.co/lrnnKacuZq
علینہ فاروق کو پنجاب لیہ میں بننے والے بازار کی ویڈیو دیکھ کر یقین ہی نہیں آ رہا تھا پھر فخر درانی نے بتایا کہ لیہ جاتے ہوئے تین چار اضلاع راستے میں آتے وہا�� بھی اسی طرح کے بازار تزئین و آرائش کی جا چکی ہے یہ علاقے پسماندہ کہلاتے تھے لیکن اب بدل گے ہیں
ہمارا پنجاب #punjab
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی کہ لاہور کیس میں صاف اور شفاف تحقیقات ہورہی ہے نا وزیر اعلیٰ محترمہ کی طرف سے ناہی ڈار فیملی کی طرف سے کوئی مداخلت نہیں کی جا رہی پولیس کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے / اسکے بعد سوشل میڈیا پہ جھوٹ بیچنے والوں کے لئے خواجہ آصف کے سنہری الفاظ
بریکنگ نیوز :- غیرملکی خواتین سے گینگ ریپ اور اغواء برائے تاوان میں مزید ملزمان گرفتار، باس بھی گرفتار، اور ایک مزید ڈار گرفتار۔۔۔۔ ٹوٹل گرفتاریاں 8 ہو گئیں۔
Many Many Claps and Credit to Chief Minster Punjab Maryam Nawaz
@MaryamNSharif
اہم پیشرفت۔۔۔غیرملکی خواتین سے اغواء برائے تاوان اور زنا بالجبر کے ریمانڈ پیپرز سامنے آ گئے۔
ریمانڈ پیپرز کے مطابق تھانہ ڈیفنس سی کے مقدمے میں گرفتار 4 ملزمان میں سے احمد رضا ولد مظہر حیات ڈار سکنہ سعید پارک شاہدرہ لاہور کے رہائشی ہیں، دوسرے ملزم سکندر عزیز خان ولد عزیز الحکیم بھٹی سکنہ سکنہ ��کان نمبر 24 ڈیفنس فیز 02 اسلام آباد کے رہائشی ہیں، تیسرے ملزم حسن رضا ولد محمد رضا علی سکنہ مکان نمبر 90 / EE ڈیفنس فیز 04 لاہور کے رہائشی ہیں، چوتھے ملزم ساجد علی ولد ذو الفقار علی قوم بھٹی سکنہ چک نمبر 13/141 تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے رہائشی ہیں۔
پولیس نے تمام ملزمان سے اغواء برائے تاوان کی رقم اور اسلحہ برآمد کرنے کیلئے جسمانی ریمانڈ مانگا ہے۔۔
جو پاکستانی ترانے کے میوزک کو غیر شرعی کہہ کر احتراما کھڑے نہیں ہوئے تھے وہ اج ایرانی بینڈ کے میوزک پر با ادب پاؤں سے پاؤں ملائے تھرک رہے ہیں _
یہ پڑی امارات غیر اسلامی کی مرضی کی شریعت جو صرف دوسروں کیلئے ہے لیکن ان پر حرام ہے _
جب احمد رضا ڈار متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بتایا گیا تو واقفان حال بتاتے ہیں کہ ہم نے سوچا کوئی تردد کیا جائے گا انتظار کرنے کا بولا جائے گا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پلک جھپکے بغیر کہا ٹیک دا ایکشن یعنی کہ فوری طور پہ ایکشن لیں
Paid my respects and conveyed deepest condolences on behalf of the Government and people of Pakistan, to the Government and brotherly people of Iran at the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei.
The late Supreme Leader’s wisdom, leadership and profound influence on Iran and the wider region will be remembered for generations.
To demonstrate our solidarity with the Iranian people, I was accompanied by a high powered delegation including DPM Ishaq Dar, CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir, senior Parliamentarians, including Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari and Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, as well as senior Ministers and government officials.
As a brotherly neighbor, Pakistan stands with Iran in this time of grief.
Warm felicitations to President Donald J. Trump and the people of the United States on the historic occasion of the 250th Anniversary of American Independence.
Pakistan joins the United States in celebrating this remarkable milestone and the enduring values of freedom, resilience, and democracy. Our two nations enjoy a partnership spanning more than seven decades, strengthened by the invaluable contributions of the Pakistani-American community.
History has proven time and again that the United States and Pakistan have stood together at the most consequential moments, whenever peace and security of the world have been at stake.
We acknowledge and appreciate President Trump’s vital contribution to peace in South Asia, which helped save hundreds of millions of lives in a potentially devastating war, as well as his steadfast efforts that helped end several major conflicts around the globe.
As our two countries look towards a bright and promising future, Pakistan remains fully committed to further strengthening its partnership with the United States, based on mutual respect, shared interests, and constructive, mutually beneficial engagement.
Happy Independence Day!
🇵🇰🤝🇺🇸
احسن بھون کہتے ہیں کہ مجھ پر ایک ٹھپہ لگا ہوا ہے کہ میرے اندر کا وکیل کبھی نہیں نکلتا۔ ایک روز سینئر سیاست دانوں کی میٹنگ تھی، جس میں تمام سیاسی قیادت اور وزیراعظم بھی موجود تھے۔ میں وکلا برادری سے متعلق ایک معاملے پر بار بار زور دے رہا تھا تو وزی��اعظم نے کہا، 'تارڑ صاحب! آپ کے اندر سے وکالت نہیں نکل رہی۔اعظم نذیر تارڑ
ہمارا جو نصاب پڑھایا جاتا ہے،وہ سمجھوتوں کا شکار رہا ہے۔ مختلف ادوار میں حکمرانوں کی سیاسی ضروریات اور بعض سپر پاورز کو خوش کرنے کے لیے تاریخ کو مسخ کیا گیا، نئی نسل کو درست تاریخی حقائق سے محروم رکھا گیا اور انہیں غلط تاریخ پڑھائی گئی ، خواجہ آصف
Today is my mother's birthday, Your Honor, and it reminds me of what she used to say. She used to say in Punjabi: "Ya rabba tu jaane ya ma pa jaane, jis pe guzarti hai wahi jaanta hai." And she used to also say, "Jis tan lage so tan jaane." And that led to this, to introduce technology-driven systems, including online appointment facilities for prison visits, structured telephone access, video call services that are now available to every prisoner across Punjab, irrespective of his or her status.
وزیراعظم فیصل راٹھور صاحب، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور وزارتِ عظمیٰ کے مضبوط امیدوار شاہ غلام قادر صاحب پر انتخابی مہم کے دوران حملہ پوری ریاست کے امن و امان پر سوالیہ نشان ہے۔ اس سنگین واقعے پر سنجیدہ کارروائی کرنے کے بجائے آپ کا مذاق اڑانا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے۔اگر آپ اپنی ہی ریاست میں اپوزیشن کے قائدین کو تحفظ فراہم نہیں ک�� سکتے تو پھر حکومت کس بات کی؟ ریاست کے وزیرِاعظم کی حیثیت سے امن و امان برقرار رکھنا، تمام امیدواروں کی سکیورٹی یقینی بنانا اور شفاف انتخابات کرانا آپ کی آئینی ذمہ داری ہے، نہ کہ حملوں کو طنز و تمسخر میں اڑانا۔
یاد رکھیں، شاہ غلام قادر صاحب نہ صرف مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر ہیں بلکہ عوام انہیں آئندہ وزیرِاعظم کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ سیاسی مقابلہ بیلٹ سے ہوتا ہے، گولی، تشدد اور بزدلانہ حملوں سے نہیں۔ اگر حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے گی تو اس کی سیاسی اور اخلاقی ذمہ داری بھی اسی پر عائد ہوگی۔