Geeta (Daughter): He started it first. He was calling me and Babita names like “bitch” and “Kamini,” so we also gave him a few insults in return.
Neighbour: Would anyone really beat someone so badly over such a small matter, brother?
Father (Aamir Khan): Yes, he shouldn't have beaten her that much. Please forgive her, considering she's just a child. 🙏
Neighbour: I spared her only because she's your daughter, brother!
Video Credit: Dangal Movie 🥰
کل عراقی وزیراعظم کہہ رہا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کی وجہ سے تیل کی ایکسپورٹس میں کمی کی وجہ سے وہ اب تک 60 ارب ڈالرز کا نقصان کر چکے ہیں۔
اس سے آپ سعودی عرب، امارات، قطر، بحرین، عمان اور کویت کے خسارے کا اندازہ لگا لیں۔ یہ سینکڑوں ارب ڈالرز میں ہوگا۔
سوال: اسرائیل کی داخلی سیاست پر مٹی ڈالو جی۔ یہ بتاؤ ساڈا کی بنوں؟
جواب: ہمارا مسئلہ یہی ہے۔ اور پوری قوم کا مسئلہ ہے۔
ہمیں اب تک یہی سمجھ نہيں آئی کہ عمران خان پاکستان میں اسرائیل اور امریکہ کی قید میں ہے۔
ابھی خان کو ہر صورت قید میں رکھنے کا حکم ہے۔ جب یہ حکم ڈھیلا پڑ جائے گا تو خان رہا ہو جائے گا۔ پھر مولانا فضل الرحمن کو روکنا ہی مشکل ہوجائے گا۔
اس لئے اسرائیل اور امریکہ کی صورتحال سے ہمیں گہری دلچسپی ہونی چاہیے۔ ان دونوں کی ایران کے خلاف جنگ میں ہمیں ہر صورت ایران کے ساتھ ہونا چاہیے۔ اس لئے بھی کہ ایران حق پر ہے۔ اس لئے بھی کہ اسرائیل کی شکست، تباہی خود سے خان کو رہا کر دے گی۔
خان کی حکومت داخلی وجوہات کی وجہ سے نہيں بین الاقوامی حالات کی وجہ سے گرائی گئی تھی۔
ٹرمپ نے سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ایران نے جلدی سے تگڑی ڈیل strong agreement نہ کی تو امریکہ ایران کے اندر 38 تاریخی، تزویراتی اہمیت کے پلوں کو ایک گھنٹے میں تباہ کر دے گا۔ ساتھ بجلی گھروں کو بھی نشانہ بنائے گا۔
ٹرمپ پلوں کا ذکر بار بار اس لئے کرتا ہے کیونکہ ایران ایک پہاڑی علاقہ ہے اور اس کے پل ایک علاقے کو دوسرے سے جوڑتے ہیں۔ امریکہ پل تباہ کر کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے سے کاٹ کر سرحدی علاقوں میں شورش برپا کرنا چاہتا ہے۔ اور بجلی کا نظام تباہ کر کے لوگوں کو سڑکوں پر لانا چاہتا ہے۔ شروع سے یہی منصوبہ ہے۔
امریکہ کی حکمت عملی جنگ جیتنے کی نہيں خلفشار پھیلانے کی ہے۔
تگڑی ڈیل اس لئے ممکن نہيں ہے کیونکہ ٹرمپ کو اس میں دلچسپی ہو بھی تو امریکی فوج اور اسرائیل کو دلچسپی نہیں ہے۔
رجل إيراني يعمل خارج إيران وقرر انه يفاجأ ابنته بمناسبة عيد ميلادها
ابنته تدعى هانية عمرها 12 عام الرجل قام بالتنسيق مع فرقه موسيقيه للذهاب الى منزل عائلته ومفاجأة ابنته بتقديم باقة ورد لها وعزف الموسيقى
والاحتفال بعيد ميلادها نيابة عنه عشان تشعر بوجوده معها
جنرل گاڈی آئزن کوٹ کے مطابق اسرائیل کی 120 ممبران کی پارلیمنٹ کے 74 ارکان نے نیتن یاہو پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات درست لگتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے آئزن کوٹ کو پھر بھی حکومت سازی کے لئے 61 اراکین کنیسٹ نہيں مل رہے۔ اس کے پاس 48 اراکین ہیں۔
اگر عرب پارٹیوں (جن کے 19 اراکین ہیں) نے حکومت سازی میں اس کی معاونت بھی کی تو وہ حکومت کا حصہ نہيں بنیں گے۔ مطلب کوئی وزارت یا عہدے نہیں لیں گے۔ مطلب جب دیکھا آئزنکوٹ ذرا اوقات سے باہر ہو رہا ہے اس کی حکومت گرا دیں گے۔ تو یہ ایک کمزور سرکار ہوگی۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ساری اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ نیتیں یاہو کو وزیراعظم ہاؤس سے نکال کر جیل پہنچایا جائے۔ اور اس کے امکانات بڑھتے جا رہے ہیں۔
یعنی اسرائیل میں رجیم چینج ہونے والا ہے۔
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
🔹تم جنگ اور انتخابات ہار گئے۔ وینس نے شکست قبول کر لی، روبیو انخلا کی طرف بڑھ رہے ہیں، ہیگسیٹ برطرف کیے جا رہے ہیں اور سینٹ کام کے کمانڈر اب پوڈ کاسٹر بن گئے ہیں۔
🔹تو، ہم واشنگٹن میں اپنے پیغامات بالکل کس کو بھیجیں؟ جنگ شروع کرو، تباہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔*محسن رضائی
آج صبح میں پاکستان کی اردو اخبارات کی خبریں دیکھ رہا تھا۔ اس میں ایران اور دنیا جہان کی خبریں تھیں۔ لیکن یمن میں سعودی بمباری سے دو درجن یمنی بچوں اور عورتوں کی شہادت کی خبر کہیں نہيں تھی۔ کسی بھی اخبار کی کسی بھی ویبسائٹ میں نہیں تھی۔
دنیا کے سارے ذرائع ابلاغ نے حتی کہ نیویارک ٹائمز نے اسے اپنی spin دے کر cover کیا تھا لیکن پاکستان کے اخبارات اور ٹیلیویژن پر یہ خبر کہیں نظر نہ آئی۔ پہلے ہم یہی کچھ فلسطینیوں کے بارے میں کرتے رہے۔ دنیا بھر کا میڈیا فلسطینیوں کی نسل کشی پر چیختا رہا لیکن ہم ان خبروں کو دباتے رہے۔ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں پر لاٹھیاں برساتے رہے۔ 😢
ٹرمپ وائس پریذیڈنٹ جے ڈی وینس کے ذریعے ایران سے مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے۔ شاید اسے اندازہ ہوگیا ہے کہ ایران سے جنگ جیتنا ممکن نہيں ہے۔ اس لئے مزید نقصانات سے پہلے نکل جائیں۔
لیکن امریکی فوج نے پھر بغاوت کر دی ہے۔ پینٹاگون لگتا ہے اسرائیل کے قبضے میں جا چکا ہے۔
سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کا زمینی محاصرہ بھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے پہلے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کا کھوج لگانے پر 20 ملین ڈالرز انعام رکھ دیا ہے۔ ظاہر یہ ٹرمپ کی مذاکرات کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔
ابھی آج ہی ذکر کیا تھا کہ ایران کو چین اور روس کی طرف سے مال پہنچ رہا ہے۔ کیسپین سی اور زمینی بارڈرز کا ذکر کیا تھا۔
لیکن امریکی فوج نے نئے اعلان سے ایران کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے خلاف بھی اعلان جنگ کر دیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان اور ترکی پر بھی دباؤ آئے گا کہ بارڈرز بند کریں جو وہ نہیں کر سکتے۔
Shraddha Kapoor: You flirt with every girl! Aren't you ashamed of yourself?
Kapil Sharma: Ma'am, where we live, shame and water are available only from 9 AM to 12 PM. So, after 12, the shame disappears. That's why I'm going to flirt today! 😡
Shraddha Kapoor: First, take a look at who has come with me!
Shahid Kapoor: Hello, hello! Can you hear me? Is my voice reaching you? 😡
Video Credit: Original Owner – Sony TV ♥️
کسی گوری صحافی کے ساتھ عمران خان کا انٹرویو تھا۔ انگریز یا اسٹرلین تھی۔
پوچھا آپ یہ عیش و آرام کی زندگی گزارتے گزارتے اچانک اپنے آپ کو اتنی مشکلات میں کیوں ڈال دیتے ہیں؟ اپنے ساتھ یہ ظلم کیوں کرتے ہیں؟
خان صاحب نے فرمایا کہ میرا یقین ہے کہ زندگی جدوجہد کا نام ہے۔
جدوجہد سے ہماری صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ خوابیدہ potential بیدار ہوتا ہے۔ جس دن ہم جدوجہد کرنا چھوڑ دیتے ہیں ہم ختم ہوجاتے ہیں۔ ہمارا زوال decline شروع ہوجاتا ہے۔
انسانوں اور قوموں دونوں پر یہ قانون لاگو ہوتا ہے۔ جو قوم اپنے حق کے لئے جدوجہد نہيں کرتی اس کا نام و نشان مٹ جاتا ہے۔