باقاعدہ تحریک سے پہلے نو اپرل رجیم چینج کے چار سال پورے ہونے پر جلسہ ہونا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
سہیل آفریدی کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
ایم این اے اقبال افریدی کی ہدایت پر ان کے صاحبزادے فرقان آفریدی اور پی ٹی آئی سینئر رہنما ڈاکٹر گل مند افریدی نے حادثے میں زخمی تیراہ میدان پی ٹی ائی سینئر کارکن اور انصاف تاجر ایسوسی ایشن تیراہ اور سابقہ جنرل سیکٹری محمد صدیق افریدی کی پشاور جنرل ہسپتال میں عیادت اور خیریت دریافت کی ۔