There has been unnecessary speculation in the media regarding peace talks to end ongoing conflict in the Middle East. In reality, US-Iran indirect talks are taking place through messages being relayed by Pakistan. In this context, the United States has shared 15 points, being deliberated upon by Iran.
Brotherly countries of Turkiye and Egypt, among others, are also extending their support to this initiative.
Pakistan remains fully committed to promoting peace and continues to make every effort to ensure stability in the region and beyond.
Dialogue and Diplomacy is the only way forward!
@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی کے صاحبزادے قاسم خان کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آنا کہ پاکستان کی GSP+ حیثیت ختم ہو جائے، نہایت تشویشناک ہے۔ GSP+ کوئی معمولی یا علامتی رعایت نہیں بلکہ یہ پاکستان کے کلیدی برآمدی شعبوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں افراد کے روزگار کا ذریعہ ہے، اور یورپی منڈیوں تک ہماری رسائی کی بنیاد ہے۔
اس اہم معاشی سہولت کو کسی فرد کو قانونی کارروائی سے بچانے کے لیے سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے بلکہ یہ اخلاقی، سیاسی اور قومی مفادات کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔
پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
If sons are so concerned about their father, instead of lobbying for revocation of GSP+ status they should demonstrate their love and commitment, travel to Pakistan to visit him,
Sad. Condemnable. The kids are being used as a political fodder. Turning against Pakistan for mere vendetta and vested agenda. This calls for a ban on their communication with Imran Khan if it violates the law of Pakistan and goes against national interest.
جنگ بندی کے لیے ایران کی 5 شرائط:
1. حملوں کا مکمل خاتمہ
2. ایک طریقہ کار کی تشکیل اور اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع نہ ہو۔
3. معاوضہ
4. تمام محاذوں پر اور تمام ملوث تنظیموں کے خلاف جنگ کا خاتمہ
5. آبنائے ہرمز پر ایران کے اختیار کو بین الاقوامی طور پر تسلیم
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ حجاز مقدس کے مشترکہ دفاع کا معاہدہ موجود ہے۔ اور ہم اہل پاکستان اپنے وعدوں کا پاس رکھنے میں معروف ہیں۔اور حرمین شریفین کے لئے جان بھی قربان ہے۔
سعودیہ پر حملہ
پاکستان پر حملہ
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ حجاز مقدس کے مشترکہ دفاع کا معاہدہ موجود ہے۔ اور ہم اہل پاکستان اپنے وعدوں کا پاس رکھنے میں معروف ہیں۔اور حرمین شریفین کے لئے جان بھی قربان ہے۔
سعودیہ پر حملہ
پاکستان پر حملہ