رمضان ایا اور چلا بھی گیا لیکن کیا اپ نے سوچا ہے ہم نے رمضان میں روزہ رکھا اور کوشش بھی کیا ہر وقت اللہ کی عبادت میں مصروف رہوں اور معصیت سے دور رہوں لیکن جونہی رمضان ختم ہوتا ہے ہم دوبارہ اپنے پرانے معاملات میں اجاتے ہیں عبادات سے دور ،نمازوں سے دوری اور زکر الہی سے غافل
strongly condemn the decision to change the exam center from a majority area to a minority area. This is unfair to the majority of students.
@FBISEOfficial should review this decision.
#FBISE