“It used to be very hot here. There was no shade, now there are thousands of trees and a cool breeze.” @dwnews reports from Garhi Chandan outside Peshawar on Imran Khan’s revolutionary Billion Tree Afforestation project.
دلچسپ صورتحال، عمران خان کا پیغام سہیل آفریدی کو پہنچا دیا گیا تھا کہ 27 ستمبر کو کچھ بھی ہو، اسلام آباد پہنچنا ہے اور لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ صرف میں کروں گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر اسلام آباد ہائیکورٹ لانگ مارچ روکنے یا ختم کرنے کا حکم دے تو پی ٹی آئی کس کی مانے گی؟
پٹرول اصل قیمت سے 133 روپے مہنگا، ڈیزل اصل قیمت سے 122 روپے مہنگا۔ شوبازشریف کے بے نتیجہ دوروں اور #MadamThiefMinister کی 11 ارب کے لگژری جہاز میں لندن "چھٹیوں" کا خرچہ جو نکالنا تھا۔
سہیل آفریدی کو سپورٹ کریں وہ اس لانگ مارچ کیلئے سنجیدہ ہے اور مجھے یہ یقین ہے کہ سہیل آفریدی میدان چھوڑ کر نہیں جاے گا وہ اس بار ہر حد تک جاے گا۔!!
اگر پنجاب نکل آیا تو کامیابی قریب ہے۔!🚨
انشاءﷲ 𝟮𝟳 ستمبر فائنل کال اسلام آباد
ہمارا عزم واضح ہے، ہماری آواز پُرامن ہے اور ہماری جدوجہد جمہوری ہے۔ 𝟮𝟳 ستمبر کو ہر شہر سے اپنا پیغام دنیا تک پہنچائیں🔥✊
ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ کا 3 نکات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے اٹھائے ہیں
قابل سماعت ہونے کا سوال بھی ہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اس درخواست میں فریق ہی نہیں ہے
ہماری ملاقاتوں کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواستوں پر اس عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں دیا
🚨 یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے ،آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا چھکا
ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کے بارے میں بات کی جا رہی ہے جو اس کیس میں فریق ہی نہیں، یہ درخواست ہی قبل از وقت ہے، یہ عدالت سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کا متعدد بار آرڈر کر چکی ہے، اس عدالت کے آرڈر کو مانا ہی نہیں گیا، خلاف ورزی کی جارہی ہے، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل
ایک گھنٹے کا وقت ہے چاروں پنجاب کے ریجنز کے نمائندے فیصلہ کر لیں کہ مجھے کہاں پنجاب میں آنا ہے سٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے فیصلہ آپ کریں میں ان بیغیرتوں سے نہیں ڈرتا میں پنجاب آؤں گا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس میں خطاب
حکمرانوں کے لیے شاید چند روپے کا اضافہ ایک معمولی عدد ہو، مگر عوام کے لیے پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو صرف گاڑی کا خرچ نہیں بڑھتا، روٹی، سبزی، دودھ، کرایہ اور ہر ضرورت مہنگی ہوتی ہے۔
مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔
لیکن اب عوام کہہ رہی ہے:
بس! بہت ہو گیا!
اب اور نہیں!
27 ستمبر کو ہم ظلم و مہنگائی کے خلاف نکلیں گے اور ہمارا ہر قدم حقیقی آزادی کی طرف ہوگا!
#LongMarchOnSeptember27th
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کیس میں بھی حکومت کیطرف سے توہین عدالت ہوچکی ہے
۔۔27 مارچ میں ایک خاص شہری کے حکم پر جسٹس ڈوگر سرفراز نے سارے ملک کو ہی نوٹس جاری کردیے ہیں
سلمان اکرم راجہ
ہم مانتے ہیں,
بلوچستان میں فوجی گاڑیوں کو آگ لگانے والے دہشت گرد تھے,
اب تم بھی مانو,
ڈی چوک میں 26 نومبر کو بشریٰ بی بی کے کنٹینر کو آگ لگانے والے بھی دہشت گرد تھے!!