@UmarCheema1@CMShehbaz sir Mr. Cheema is absolutely right. I am also a victim of this society. Despite paying every penny, I am still waiting for my plot. The society keeps making excuses, withholding possession and imposing unjustified charges. #PVC
پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں آتی؟
یہ ہمارے لئے مسئلہ فیثا غورث بنا ہوا ہے اس سوال کا جواب غیر ملکیوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پاکستانیوں سے ہی پوچھ لیں یہاں زیادہ تر لوگ پلاٹ خریدنے کو سرمایہ کاری کہتے ہیں آئے دن ہاوسنگ سوسائٹیوں کے اشتہار دیکھنے کو ملتے ہیں سوسائٹی بنانے والے کھرب پتی ہو گئے ہیں اور ان سے پلاٹ لینے والوں کی اکثریت یہ شکایت کرتے پائی جاتی ہے ک�� پیسے دئیے اتنے سال ہو گئے ہیں لیکن پلاٹ نہیں ملا
آئے دن مجھے سمندر پار پاکستانیوں کی ای میلز آ رہی ہوتی ہیں کہ ہم نے پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کیلئے 2021 میں پیسے دئیے اکثریت سے پیسے بھی بیرون ملک لئے گئے، پیسے دئیے کہ گالف اسٹیٹ اور ہِل اسٹیٹ میں آپکے پلاٹ ہونگے بعد میں بتایا گیا کہ وہ منصوبے کینسل ہو گئے اوورسیز بلاک میں پلاٹ ملے گا پیسے لے لئے اگر کسی کیطرف سے ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو جرمانہ ادا کیا لیکن پلاٹ کی ملکیت آج تک نہیں ملی، 250 کے قریب لوگوں نے نیب میں درخواستیں دیں اور ادائیگی کے ثبوت بھی لف کئے، انکے دعویٰ کیمطابق پارک ویو میں انکی مجموعی طور پر سرمایہ کاری 1.8 ارب ہے اور یہ دعویٰ ان اڑھائی سو شکایت کنندگان کا ہے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو اس گروپ کا حصہ نہیں لیکن متاثرین میں شامل ہیں
پارک ویو کے مالک علیم خان شہباز شریف کی کابینہ کے رکن ہیں اور متاثرین کو لگتا ہے کہ موجودہ حکومت میں انکی شنوائی نہیں ہوگی ایک خاتون ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے اپنے داماد کیلئے کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے پیسوں کی ضرورت تھی پارک ویو والوں سے مسئلہ بیان کیا لیکن انہوں نے پیسے واپس نہیں کئے جبکہ پلاٹ ملنے کے ابھی دور دور تک امکان نہیں ایک متاثرہ سمندر پار پاکستانی نے کہا کہ انہوں نے اخبار میں اشتہار دینے کا سوچا تاکہ ارباب اختیار تک بات پہنچے لیکن کوئی ان کے خلاف اشتہار بھی نہیں چھاپتا
اور یہ مسئلہ صرف پارک ویو کا نہیں بہت سی ہاوسنگ سوسائٹیز کا ہے یونیورسٹی ٹاؤن، کیپیٹل انکلیو اور بہت سی دیگر سوسائٹیز ، بلکہ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ کوئی ایسی سوسائٹی ہے جس کا اپنے گاہکوں کیساتھ ایماندارانہ رویہ ہو یہ مسئلہ صرف سمندر پار پاکستانیوں کا نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والوں کا ہے سمندر پار پاکستانیوں کا ذکر اس تناظر میں کیا کہ وہ ہر سال فارن کرنسی بھیجتے ہیں جو کو اتنی مقدار میں ہے جتنی مقدار میں پاکستان سے باہر برآمدات سے زر مباردلہ آتا ہے اگر آپ سمندر پار پاکستانیوں کیساتھ بھی فراڈ کرینگے تو پی��ہ پاکستان کیوں بھیجیں گے اور نہ ہی سرمایہ کاری کا سوچیں گے کل رات ایک برطانیہ میں مقیم شخص سے بات ہو رہی تھی وہ بولے کہ ہماری نئی نسل پاکستان سے اپنا تعلق محسوس نہیں کرتی اور جب ہمارے ساتھ ہونے والے فراڈ بارے سنتے ہیں تو کہتے ہیں کہ خیرات کا پیسہ بھی پاکستان بھیجنے کی ضرورت نہیں اگر ہماری آنے والی نسل ہم پر خیرات کیلئے بھی اعتماد نہیں کرتی تو سرمایہ کاری کیلئے کیوں کرے گی؟
https://t.co/rZ36tcRQ3w
https://t.co/8m4JEI1CBI
وقای یونس صاحب پہلے ملک دشمن اینکر کے پوڈکاسٹ میں گئے وہاں سارے انڈین پ��یئرز کی تعریفیں کیں پھر اب افغانستان جس کی سرزمین پاکستان کے شہریوں اور ہمارے فوجیوں کے خلاف استعمال ہوتی ہے ان کے ساتھ بیٹھے ہیں پیسوں کی خاطر ۔ یہ وہی رحمان اللہ گرباز ہے نہ جس کو پشاور زلمی نے منتخب کیا تھا اور پھر اس نے اپنی حب الوطنی دکھاتے ہوئے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔
شرمناک۔ افسوس ناک
آج بھار�� جس صورتحال سے دوچار ہے، وہاں قانون کی بالادستی پر سوال اٹھنا فطری ہے۔
حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اسپتال میں بھی مسلمان مریضوں کو تشدد کا سامنا کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ مسلمانوں کو آر ایس ایس کے غنڈوں کے ہاتھوں تشدد اور دھمکیوں کا سامنا ہے، جبکہ ذمہ دار عناصر اکثر قانون کی گرفت سے باہر نظر آتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ قانون کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟