@PkLeaderVoice عمران خان کے بیٹوں کا سکائی نیوز کو انٹرویو دینا ملک کی بدنامی کرنا تھا ۔ جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا غیر ملکی لڑکیوں کو حبس بیجا میں رکھنا' بلیک میل کرنا اور ریپ کرنا ملک کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرنا تھا ۔
آج کل جس سوشل ایپ کو کھولیں صرف ڈپریشن اور ننگا پن ہی سامنے آئیگا اپنے مسائل کے آدھے حل کیلئے سوشل ایپس کو اوقار کار کے مطابق کرلیں جہاں مرضی آپکی ہو آپ کیا کرنے آئے ہیں
سینے پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے
اس دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صوفی تمہیں خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے 🌺🥀
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں 🍁🩷
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
جس ملک میں پٹرول 35 روپے مزید اضافے کی خبر سن کر احتجاج کے بجاے گاڑی اور موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں فل کروانے نکل آئیں تو وہاں ظلم، ناانصافی،اور مہنگی کے خلاف مذمت کا تصور بے معنی ہے
کچھ لوگ لفظوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں،
اُن کی موجودگی ہی ایک دعا جیسی لگتی ہے،
نہ تعریف مکمل ہوتی ہے، نہ لفظ کافی، بس دل خاموشی سے کہتا ہے:
"کچھ خوبصورتیاں بیان نہیں، محسوس کی جاتی ہیں۔"♥️