@NadraPak Applied for CNIC modification (ID: 880001204476) via #PakIdentity on 1 Aug. Its been 2+ months, card is still in manual verification.
Despite 5+ complaints & many calls on 1777 but no progress! Please resolve
Complaints: 5463947621, 5451030924, 5430036270, 5423141748, 5574280508
ظلم کے آگے جھکنا شکست ہے — قتل ہونا نہیں!”
آیت اللہ خامنہ ای کا غیر متزلزل موقف
یہ پرانا ویڈیو کلپ ہے،جب اسرائیل کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی تھی تو انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ
میرے جسم کی کوئی خاص وقعت نہیں، میری زندگی کی کوئی اہمیت نہیں۔
اگر وہ مجھے قتل بھی کر دیں تو اسے ہمارا نقصان مت سمجھنا —
جب تک تم امام حسینؑ کے اصولوں پر ڈٹے رہو، ہم اس جنگ میں کامیاب ہیں۔
ہم اس وقت تک جیت رہے ہیں جب تک ہم ظالموں، جابروں اور لالچی طاقتوں ک�� سامنے سر نہیں جھکاتے۔
جب تک ہم امام حسینؑ کے نظریات کو بلند رکھیں گے، شکست ہمارا مقدر نہیں ہو سکتی.
انہوں نے واضح کیا کہ
میری زندگی کی کوئی وقعت نہیں ،اصل جیت امام حسینؑ کے نظریات پر ڈٹے رہنے میں ہے،
جو قتل سے نہ ڈرے، وہی حسینؑ کے قافلے میں شامل ہوتا ہے،
اگر تم اصولوں پر ڈٹے رہو، تو ایک جان قربان ہونے سے کچھ نہیں ہوتا!
خامنہ ای نے موت کو حقیر اور وفا کو عظیم قرار دے کر پیغام دے دیا —
حسینیوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا!
To eliminate the leader of an opposing force, seated in an apartment nearly 2,000 KM away, with perfect precision & surveillance, not a foot to the left, not a foot to the right.
Isn’t that mind-blowing?
~Embrace technology, for this is the path to survival.
#WorldWar3#ایران
🔴 سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دو عشروں میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے 4 ہزار 345 گداگر پکڑ لیے۔
▪️ پکڑے جانے والے 98 فیصد گداگر پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ عید کے بعد سعودی اتھارٹی نے بڑی کاروائیوں کا عندیہ دے دیا۔
شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا۔ اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے۔ منقول، رضوان غلزئی
@RizwanGhilzai#ShahidAfridi
https://t.co/cn3Y6TuGP2
بلاول نے پوری ملک میں زبردست کیمپین کی۔لیکن جب کراچی میں نکلے تو بتانا پڑا کہ آپ کراچی کے بیٹے ہیں کراچی میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔
یاد دلاتی چلوں کراچی سندھ کا کیپیٹل ہے سندھ میں آپکی 15 سال سے حکومت ہے ۔ تسلیم کریں کے آپ نے تعصب کا شکار ہو کر کراچی کے لیے کچھ نا کیا
Oh, what a heartwarming twist at COP28! Over 40 Muslim countries hit up #Dubai for a grand time, but who went to support in Gaza? Not even 4 countries!!
Playing hide and seek with empathy! 🙄🌍 #COP28#SelectiveSolidarity
History for 🇵🇰!
👏 For the first time ever, Pakistan have won a #FIFAWorldCup qualifying match!
@TheRealPFF | #WeAre2History for 🇵🇰!
👏 For the first time ever, Pakistan have won a #FIFAWorldCup qualifying match!
@TheRealPFF | #WeAre2History for 🇵🇰!
👏 For the first time ever, Pakistan have won a #FIFAWorldCup qualifying match!
@TheRealPFF | #WeAre26