We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.,
قائد نوازشریف کے چاہنے والے گلگت بلتستان سے انجینئر محمدانور اور اکبر تابان کا قافلہ جو کہ میاں محمد نواز شریف کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ختم ہونے تک یہاں پر رکے اور آج رات کو اپنے گھروں کو واپس چلےگئے ہیں۔یہ ہیں اپنےلیڈر کے لیے محبت۔ #RIPMuhammadYousuf@MaryamNSharif
مسلم لیگ ن گلگت بلتستان صوبائی وزیر زراعت انجینئر محمد انوار کا مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کے قتل کے واقعہ کاشدید مذمت کرتا ہوں۔
مولانا طارق جمیل اور ان کے خاندان سے گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں،
#tariqjameel
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
#tariqjameel
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
No gaz
No water
No food
No medicines
No internet
We are the voice of people in Ga/za now, who are witnessing a genocide by bombardement on land, in the air and the sea.
#starlinkforgaza@MaryamNSharif#helpforpalastine
"After 7 long years, justice is finally being served! Alhumdulillah for this momentous occasion. Let's celebrate the triumph of truth and perseverance.
#Alhumdulillah@MaryamNSharif@MaizaHameedMNA
گلگت بلتستان سے انجینیئر محمد انور اوراکبر تابان اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کا وطن انے پر دِلی استقبال کرنےکے لیے چلاس سکردو سے شائقین کا بڑامجمع لاہور مینار پاکستان میں پہنچاہ اوراپنے محبوب قائد کو دیکھ کر ان کو سن کر یقین کر کے وہاں سے واپس گئے۔
@MaryamNSharif
Where a Nation Unites: Count if you can! ☝️
Without a doubt, history was written at Minar-e-Pakistan last night. The people of #Pakistan rejected Fitna and Fasad political rhetoric and stood with Quaid Nawaz Sharif for prosperity.
#TheOneAndOnlyNawaz
Pakistan witnessed an unprecedented outpour of love for the person who has always delivered prosperity for them. What Lahore saw yesterday was historical and magical. This is the dawn of a brighter tomorrow for the nation. 💫🌟🇵🇰💚
#TheOneAndOnlyNawaz#خوش_آمدید_نوازشریف