ھوالشافی!
🌿 خون کی کمی کا نسخہ 🌿
اجزاء:
بکرے کی کلیجی ایک پاؤ (بکری کی کلیجی نہیں لینی) 🐐
ایک پاؤ چینی 🍬
ترکیب:
1. کلیجی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ✂️۔
2. فرائی پین میں چینی کے ساتھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں 🍳۔
3. جب کلیجی پانی چھوڑ دے، چمچ سے مسلسل ہلاتے رہیں 🥄۔
4. پانی خشک ہو جائے اور کلیجی بالکل خشک ہو جائے، تو اسے اتار کر باریک پیس لیں 🔪۔
5. کشتہ ابرک سفید (قرشی کمپنی کا) ایک ڈبی مکس کر لیں 🏺۔
مقدار خوراک:
ایک چنے کے برابر 🍪
صبح و شام دودھ کے ساتھ 🥛
فوائد:
خون کی کمی کا علاج ❤️
بھوک نا لگنا 🍽️
جسمانی کمزوری 💪
سر درد (خون کی کمی کی وجہ سے)
جگر اور معدہ کی گرمی 🔥
چڑچڑاپن اور غصہ
رنگت کا پیلا ہونا
چہرے کے کیل مہاسے اور سیاہیاں
یہ نسخہ کئی امراض میں فائدہ مند ہے اور جسم کو مضبوط بناتا ہے! 💪🌸
I'm deleting this soon because it's a legit cash-printing formula.
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1 + 2 + 3 )
1. Artificial Intelligence + Data Analyst
2. Machine Learning + Data Science
3. Cloud Computing + Web Development
4. Ethical Hacking + Hacking
5. Data Analytics + DSA
6. AWS Certified + IBM COURSE
7. Data Science + Deep Learning
8. BIG DATA + SQL COMPLETE COURSE
9. Python + OTHERS
10 MBA + HANDWRITTEN NOTES
(72 Hours only ) Cost About - $500
To get: -
1. Follow
@hTanveerAwan
2. Like & retweet
3. Reply " Send "
I will do DM Everyone.
*💕خون کی کمی کا آسان گھریلو نسخہ*
*💕نسخہ*
💕11 عدد کشمش لیں اور اسکو دو کپ پانی میں ڈال کر اسے اُبلنے کیلئے رکھ دیں جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چولہا بند کر دے اور ساری رات پڑا رہنے دیں ۔صبح اُٹھ کر نہار منہ پانی پی لیں اور کشمش بھی کھا لیں
💕ناشتہ 30 منٹ بعد کریں ۔
اسی طرح 11 عدد کشمش 2 کپ پانی میں بوائل کر کے رکھ لیں
💕شام کے کھانے سے 30 منٹ استعمال کریں
💕10 دن کے استعمال سے آپ واضح فرق محسوس کریں گے۔
اس نسخہ کو حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں بھی استعمال کر سکتی ہیں ۔
*💕بچوں کیلئے*
6 عدد کشمش کافی ہے۔
💕یہ نسخہ جگر کو مضبوط اور طاقت ور بنائے گا۔
جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرے گا
💕 جب جگر ٹھیک ہو گا ٹھیک کام کرے گا تو تازہ خون بنے گا۔
یہ نسخہ بہت موثر اور آسان ہے۔
💕 کشمش آئرن سے بھرپور ہے۔
خون کے سُرخ خلیات کے لیے آئرن بہت ضروری ہوتا ہے۔
کولیسٹرول لیول کم ہو گا۔
خون بھی صاف ہو گا۔
قبض بھی دور ہو گی۔
معدہ کی گیس،تیزابیت اور جلن کا بھی خاتمہ ہو گا
💕کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہونے والی دردیں اور ہڈیوں کی کمزوری کیلئے مفید ہے۔
آپ کی ہڈیاں مضبوط ہونگی کیونکہ کشمش میں کیلشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
کمزوری کی وجہ سے ہونے والی سستی اور تھکاوٹ میں بھی بہت زیادہ مفید ہے
💕شوگر کے مریض بھی اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہے صرف ایک وقت استعمال کریں گے ...
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌿 *اگر گھر میں پودینہ ہے...؟*
*تو پھر کسی کو کھانسی کیوں ہے..؟؟*🌿
اگر آپ کھانسی کے سب علاج
آزما چکے ہیں لیکن کھانسی ٹھیک نہیں ہو رہی تو یقین سے کہہ سکتا ہوں
آپ نے ابھی تک پودینہ کی چائے نہیں پی..!!
ابھی ابھی آزما کر دیکھیں
ان شاء اللہ فوری آرام ملے گا
پہلے ایک کپ پانی ابال لیں اور چولہا بند کر لیں۔ پھر اس میں
دو ٹی سپون برابر پودینے کے تازہ یا خشک پتے ڈال کر پانچ منٹ ڈھک کر رکھیں اور اسے پی لیں
دن میں کم از کم تین کپ ضرور پئیں جب تک کھ نسی نہیں ٹھیک ہوتی
دل چاہے تو شہد ملا سکتے ہیں
ان شاءاللہ افاقہ ہو گا۔
یہاں پر خواتین کے لیے دو نسخے بتائے گئے ہیں جو انتہائی مجرب ہیں ان کے استعمال سے ان بیماریوں کا انشاءاللہ خاتمہ ہوگا۔
1. "پرانے سے پرانے لیکوریا کا خاتمہ کریں*۔ مجرب نسخہ۔
۔انڈے کے چھلکے کا پاؤڈر ( چار سے پانچ انڈے لیں ۔اچھے سے دھو لیں پھر بوائل کر لیں ۔۔اور اسکے چھلکے لیں اور اسے اچھے سے خشک کر لیں دھوپ میں اور پاؤڈر بنا لیں ۔)۔۔جامن کی گٹھلیوں کا پاؤڈر ۔ ۔ دونوں پاؤڈر ہم وزن لیں اور مکس کر لیں ۔۔اور ائیر ٹائٹ جار میں رکھ لیں ۔۔جب ۔۔ روز صبح اور شام ایک ٹی سپون پاؤڈر لے کے شہد میں مکس کر کے لیں۔ ۔یعنی ایک ٹی سپون یہ پاؤڈر ہاف ٹی سپون شہد۔ اس کے ساتھ دودھ لازمی لیں ۔پانی کا استعمال زیادہ کر دیں ۔۔دو ہفتے مسلسل لیں۔
:2
🪻 *ماہواری پیریڈز ٹائم پر نہ آنا:*🪻
علاج سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خواتین اس مسئلے کا شکار کیوں ہو جاتی ہیں۔
عام طور پر ایک عورت کو سال میں گیارہ سے تیرہ ماھواریاں ہوتی ہیں لیکن ماھواری کی بے قاعدگی کا شکار عورتوں کو سال میں چھ سے سات مرتبہ یا اس سے بھی کم ماھواری ہوتی ہے، اس میں یا تو ایک ماھواری سے دوسری ماھواری کا وقفہ طویل ہو جاتا ہے یا پیریڈز کا وقت سات دن سے بھی زیادہ ہو جاتا ھے۔ اس کے علاوہ غیر معمولی خون کا اخراج (عام اخراج سے کم یا زیادہ ) بھی ماھواری کی بے قائدگیوں میں شامل ہے.
*اس مسئلے کی کئی وجوہات ہیں*۔
▪️کھانے میں بے قاعدگی
▪️وزن کا حد سے زیادہ بڑھنا یا گھٹنا
▪️خون کی کمی
▪️حیض کے دائمی طور پر بند ہونے کا وقت قریب آنا
▪️تھائیرائڈ کی بے ترتیبی
▪️اور ہارمونز کا متوازن نہ ہونا شامل ہے۔ اس کے علاوہ
▪️جگر کی بیماری
▪️ٹی بی
▪️آنتوں میں سوزش
▪️شوگر
یا حال ہی میں بچے کی ولادت یا حمل گر جانا اور دوسری صورتیں بھی ہو سکتی ہیں.
▪️ *علاج*▪️:
آدھا چمچ زیرہ
آدھا چمچ تخم گاجر
دو چمچ گڑ پسا ہوا
تمام کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور پیریڈز کے ٹائم کی ڈیٹ سے ایک دو دن پہلے استعمال کریں۔۔یا آخری پیریڈز جس ڈیٹ کو ہوئے ہوں اس ڈیٹ سے۔ ان شاءاللہ پیریڈز شروع ہو جائیں گے۔