جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
عمران خان تقریبا تین سال سے ناحق پابند سلاسل ہیں۔
وہ خود شوکت خانم کے لیے وہ مہمات نہیں چلا پا رہے جن کے ذریعے سالہا سال ہزاروں لوگوں تک امید پہنچتی رہی۔
مگر شاید اب یہ امتحان ہمارا ہے!
شوکت خانم ہسپتال صرف اینٹیں اور دیواریں نہیں:
یہ ان سب ماؤں کی دعا ہے جن کے بچے کینسر سے واپس زندگی کی طرف آئے۔
یہ ان سب گھروں کی امید ہے جہاں علاج کا خرچ سن کر لوگ خاموش ہو جاتے تھے۔
یہ ان سب لوگوں کا سہارا ہے جن کے پاس بیماری سے لڑنے کے لیے حوصلہ تو تھا، مگر وسائل نہیں۔
اس بابرکت مہینے میں اپنی قربانی کی کھالیں شوکت خانم ہسپتال کو دیجیے۔
اپنے عطیات دیجیے۔
اور بالکل دل کھول کر دیجیے۔
لوگوں کو تو قید کیا جا سکتا ہے، مگر خدمت کے نظریے کو نہیں۔
شوکت خانم کا ساتھ دیجیے۔
کیونکہ زندگی واقعی ہر بحث، ہر سیاست اور ہر اختلاف سے بڑی چیز ہے!
@SKMCH@Aleema_KhanPK
مائنس عمران خان کے مختلف مراحل ؛
عمران خان پر جیل میں سختیاں ہوئیں قیادت خاموش
عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا قیادت خاموش
عمران خان کی آنکھ میں مسئلہ ہوا قیادت خاموش
عمران خان نے اسمبلی چھوڑنے کا کہا اخے پیغام واضح نہیں
کوئی بتا سکتا ہے بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ جا کر رو رو کر بتاتے تھے کہ اک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025.
He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge.
Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE.
The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months.
By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot.
Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then.
Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week.
Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly
This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
عوام کے ساتھ اتنا بڑا دھوکہ؟
سوال یہ ہے کہ زیادہ تر آئ پی پیز معاہدے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے دور میں نوے کی دھائ میں 25 سال کیلئے ہوۓ تھے،
آج 2026 میں سب معاہدوں کی میعاد ختم ہو چکی ہے، لیکن اب بھی یہ چورن بیچا جا رہا ہے کہ معاہدے ختم کرنے سے جرُمانہ دینا پڑے گا،
اصل حقیقت یہ ہے کہ آئ پی پیز کے معاہدے 25 سال کی میعاد پوری کرکے ختم ہو چکے ہیں، کیا چوری چھپے ان معاہدوں کی میعاد بڑھا دی ہے؟ اگر نہیں؟ تو عوام کے سامنے سب معاہدے رکھیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا،
وزیر خزانہ صاحب تمام آئ پی پیز کا ریکارڈ عوام کے سامنے لائیں، ہر آئ پی پی نے کتنا کمایا؟ کتنے میں بجلی فروخت کرتے ہیں؟ کپیسٹی چارجز کتنے ادا کیے جاتے ہیں؟
آی پی پیز کو بچانے کیلئے سولر انڈسٹری کو کیوں تباہ کیا گیا؟ اور کون لوگ ہیں جو آئ پی پیز کے محافظ اور وکیل ہیں؟
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Economics
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن روکنا ہے
مجھ سے مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہیں کرنا
اگر مجھے تنہاء کیا جائے تو صوبہ بند کردیا جائے
عمران خان کی ان ہدایات پر پارٹی ڈسپلن کب جاگے گا؟
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے۔
ایک ہی گھر کے دو میٹرکے
111 یونٹ استعمال کیے فکس چارجز 900 روپے
57 یونٹ استعمال کیے تو فکس چارجز 400
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں:
فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے
کل یونٹس: 9
اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے
لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے
کل بل: 1885 روپے
کیا یہ انصاف ہے؟
اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔
سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
کوپیڈ
#ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab
ایک خوفناک حقیقت پر بات کریں
عمران خان کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہو چکی ہے اور ریکوری کا بھی کوئی چانس نہیں. اب وہ clot دوسری آنکھ کو متاثر کرنے کے علاؤہ ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے
یہ وہ حقیقت ہے جس سے بلا استثنی پوری PTI قیادت کئی ماہ سے آگاہ ہے مگر وہ اس کی شدت کم کر کے بتانے اور پوری شدت سے دانستہ کوشش نہ کرنے کے مجرم ہیں
یہ سب عمران خان کے مفلوج یا مرحوم ہونے کے انتظار میں ہیں
مزید نقصان سے بچنے کیلئے بھی علاج جیل میں نہیں ہو سکتا ۔ مگر انہیں جیل میں رکھ کر اپنی مرضی کا علاج وہ کر رہے ہیں جو اس کنڈیشن کے دانستہ مجرم ہیں
پورا پاکستان خان کا اور پاکستان کے تاریک مستقبل کا مجرم ہے
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.