آئی این پی نیوز ایجنسی میں 11 سال کام کرنے والے محنتی سینئر نیوز ایڈیٹر عمران ورک کو بغیر کسی نوٹس کے نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔وجہ پوچھی گئی تو ایڈیٹر نے جواب دیا کہ آئی این پی کے مالک سید آصف صلاح الدین کا حکم ہے کے عمران ورک کو فورا نکال دو۔ اور آئی این پی نے لاکھوں روپے کے بقایا جات بھی نہیں دیے ۔اپنی زندگی کے 11 سال دینے والے ورکر کو ادارے نے یہ صلہ دیا کہ اس کی دسمبر کی تنخواہ اور اس کی محنت کے لاکھوں روپے کے بقایا جات بھی نہیں دیے۔
Men’s Test matches in 2024
17 England
15 India
12 New Zealand
10 Bangladesh
10 South Africa
10 Sri Lanka
9 Australia
9 West Indies
7 Pakistan
3 Afghanistan
2 Ireland
2 Zimbabwe
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد.....
جن دو ججز کے کنڈکٹ پر اعتراض لگایا گیا ہے ان پر مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر ہونا چاہیے
اور
الیکشن کمیشن پر آئینی ذمہ داریاں ادا نہ کرنے پر آئین شکنی کا ریفرنس ہونا چاہیے ۔
#PTI#Pakistan
تفصیلی فیصلہ 🚨
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
تمام آزاد ارکان پی ٹی آئی کے ممبر ہیں اگر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہ ہوا تو یہ آئین شکنی ہوگی۔
#SupremeCourt#PTI#imrankhanfightingforpakistan
یہاں ادارے اور ان کے سربراہ اپنی ایکسٹینشن میں لگے ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمان
ایکسٹینشن کا عمل اگر فوج میں ہے تو غلط، عدالت میں ہے تو بھی غلط اور بیوروکریسی میں بھی غلط
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی_
*"(سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42)
احمد جنجوعہ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح گھبرا نہیں رہا۔اسکا حوصلہ بلند ہے۔
انشاء اللہ یہ وقت گزر جائے گا ۔
کل اے ٹی سی نے اڈیالہ بھیجا آج ایف آئی اے نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ میں رکھ لیا ۔کب تک آخر کب تک ؟ انشاء اللہ فتح ہو گی
@PTIofficial#ImranKhanPTI#AhmedJanjua#AhmadJanjua