خان پور
پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو مبینہ طور پر ڈی ایس پی آفس خان پور کے باہر زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
خاتون کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں دفعہ 164 کے تحت اپنے شوہر کے حق میں بیان دے چکی ہے، اس کے باوجود والدین اور رشتہ داروں نے مبینہ طور پر اسے زبردستی لے جانے کی کوشش کی، جبکہ اس دوران ایک خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ بھی ہاتھا پائی ہوئی۔
اللہ میرے ملک کے غریب آدمی کا اب کیا ہوگا؟ 😭خدارا زیادہ سے زیادہ غریب دیہاڑی دار، محنت کش، کمزور طبقے کو اپنے مال میں یاد رکھیں۔ حکومتوں سے توقع نہ رکھیں جنہوں نے پرانے تیل کی اتنی قیمت بڑھا دی تو ان سے کوئی امید نہ لگائیں۔
پاکستانی سیاستدان، بیوروکریسی اور پولیس افسران اور جمہوریت پسندوں کی اکثریت سپریم کورٹ کے سوموٹو پاورز کے خلاف ایکٹو رہی اور آخر اسے تقریبا ختم کرا کے دم لیا۔ ورنہ جج اور عدالتیں کم از کم ایسے extra judicial killings /ظلم پر نوٹس لے کر انہیں کٹہرے میں تو لا کھڑا کرتی تھیں۔ بڑے بڑے افسران کورٹ روم میں کانپ جاتے تھے۔ کچھ انکوائری اور ایکشن ہوتے تھے۔
اب ان خوفناک واقعات پر وزیراعظم پر اثر ہوتا ہے ،نہ وزیراعلی نہ آئی جی نہ ڈی پی او نہ ار پی او نہ ایس ایچ او نہ ڈی سی۔ اب سب مدر پدر آزاد ہیں۔ جس کو آپ جہاں چاہیں مار ڈالیں۔ کوئی ایف ائی ار، کوئی وکیل، جج یا عدالت کی ضرورت نہیں رہی۔ اب پاکستان کا وہی حال ہورہا ہے جو کبھی امریکہ کے Wild West میں ہوتا تھا کہ جس کے ہاتھ میں گن ہے وہی جج جیوری اور جلاد ہے۔
@CMShehbaz@PakPMO@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@AzamNazeerTarar@sherryrehman@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@MIshaqDar50
پنجاب کی بیٹیاں 6 ماہ سے اپنے والد کی منتظر ہیں جو گھر کےواحد کفیل تھے انکے والد کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کر لیا گیا تھا ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کی جس میں اداروں نے KP حکومت پر ذمے داری ڈال دی CM KP سے گزارش ہے کہ ان بیٹیوں کے والد کی بازیابی کے لیے انکی مدد کرے
لاہور میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ
شاد باغ کے علاقے میں 26 سالہ یتیم كائنات انیس دن قبل گھر سے لاپتہ ہوئی 18 دن بعد رانگ نمبر سے کال آئی جس نے بتایا کہ وہ ایمن آباد کے قریب بے ہوش پڑی ہے جسکو نشے کے انجیکشن لگے ہیں۔ کائنات کی والدہ کے مطابق اس نا معلوم شخص نے ہماری کائنات سے بات بھی کرائی اور بتایا کہ نمبر بچی نے دیا ہے، اب وہ نمبر بند مسلسل بند مل رہا ہے پولیس کو درخواست دیدی ہے ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، کائنات کی والدہ نے اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ کائنات کی ماں لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچوں کی کفالت کرتی ہیں، کائنات والدہ کا ہاتھ بٹاتی تھی والدہ کے مطابق وہ موبائل بھی استعمال کرنا نہیں جانتی تھی۔
Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
Roads reopen in Islamabad after Pakistani security forces used tear gas and live fire against thousands of Imran Khan supporters demanding his release, leaving several dead or injured.