@KhawajaMAsif السلام علیکم جناب عالی میری ریکوسٹ ہے آپ سے کہ آپ جنرل ساحر شمشاد کو وائس آرمی چیف لگوا دو اور۔ دو سال بعد انہیں آرمی اسٹاف لگوا دینا
یہ ایک قابل شخص ہے
@MIshaqDar50@CMShehbaz@aftaburhan sir my request for PM Pakistan & DPM ishaq dar help Sudan and Sudanese People & Land of Sudan
I wanna Pakistan send Air force jet & Army 🪖 in Sudan
@aftaburhan السلام عليكم بسعادة الرئيس السودان العظيمة
المشير عبدالفتاح البرهان
أنا اشيرلك لي كي تهزم الفاسدين من السودان هل واحد
ادعم القوات الجوية الباكستانية و قوات البرية الباكستانية
@PakPMO جناب عالی صوبہ سرائیکستان
ملتان ڈویژن ۔ بہاولپور ڈویژن ۔ ساہیوال ڈویژن ۔ جھنگ ۔ خوشاب ۔ میانوالی چنیوٹ ۔ ڈی آئی خان ڈویژن ۔دریا خان بنوں ہنگو کو ملا کر صوبہ سرائیکستان بنایا جائے اگر آپ یہ بناتے ہو تو ماں قسم آپ ایک مقبول رہنما بن جاؤ گے
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکو صوبہ بناو
@PakPMO پریمیئر صاحب اگر آپ اپنی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہو تو
سرائیکستان اور ہزارہ
اور بلوچستان میں سے مکران ۔۔براہیوستان جاموٹ کے صوبہ بناو ملک ترقی کرے گا
پنجاب میں پوٹھوہار کو ہزارہ کے ساتھ ملا کر صوبہ ہزارہ بنایا جائے
شمالی بلوچستان کو پختونخواں سے ملا کر پختون بنایا جائے
@PakPMO السلام علیکم جناب محترم
وزیراعظم پاکستان
گزارش ہے کہ آپ واخان کی پٹی اور افغان دریاؤں کابل و کنڑ پر قبضہ کر لو اور جلال آباد قندھار ان سب پر قابض ہو جاؤ ان سب کو پاکستان میں مدغم کرو
یا تو افغانستان کو ریاست پاکستان میں ضم کرو
@KhawajaMAsif السلام علیکم جناب خاجہ صاحب
ابھی سنہری موقع ہے کہ پاکستان کو واخان کی پٹی پر قبضہ کرنا چاہیے اصل میں واخان کشمیر کا حصہ تھا جو ریاست چترال سے الگ ہوکر ایک پٹی نما stripe بن گیا
خاجہ صاحب اگر قبضہ ہوگیا تو
تاریخ تمہیں سنہری حروفہ میں یاد رکھے گی کہ ایک وزیر دفاع تھا
@MIshaqDar50@KhawajaMAsif اسحاق ڈار السلام علیکم محترم مان وائس پریمیئر
اور ڈیفینس منسٹر خاجہ آصف
میری آپ دونوں سے ریکوسٹ ہے اور وزیراعظم پاکستان سے بھی کہ افغانستان کا باڈر مت کھولییجگہ اور
ہمارے فتح کئے ہوئے علاقے واپس نہیں دینا نمک حراموں کو
آپ لوگ واخان کو پاکستان بناو
@KhawajaMAsif السلام عليكم خواجہ صاحب اگر آپ چاہتے ہو پاکستان ترقی کرے تو آپ ۔۔واخان۔۔ کوریڈور پر قبضہ کر لو چائنی بھی اسکی وجہ سے ہم سے منہ پھیرے جا رہے ہیں
اور اگر تھوڑی سے غیرت باقی ہے تو پاکستان کے فتح کئے ہوئے علاقے کبھی افغانستان اور ہندوستان کو واپس نا کرنا