الیکشن کے وقت کارکن یاد آتے ہیں مگر ضرورت کے وقت ان کے پیغامات تک کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھا جاتا
سوال صرف میرا نہیں ہر کارکن کا ہے جو پارٹی کے لیے کام کرتا ہے اور پھر ضرورت کے وقت خود کو تنہا پاتا ہےاگر کارکن صرف ووٹ اور الیکشن جتوانے کے لیے ہیں تو پھر وفاداری کے دعوے کس لیے
ڈور ٹو ڈور کمپین، جلسے، سوشل میڈیا مہمات، وقت، محنت اور وفاداری—ایک کارکن اپنی جماعت کے لیے سب کچھ دیتا ہے۔ افسوس تب ہوتا ہے جب ضرورت کے وقت ایک جواب بھی نہ ملے۔ قطر آنے سے پہلے اور بعد میں متعدد بار رابطہ کیا، مگر خاموشی ہی نصیب ہوئی۔ کیا کارکنوں کی اہمیت صرف الیکشن تک محدود ہے؟
Despite political differences, it was very sad to see how @NadiakhattakPK, a PTI worker, was disrespected by PTI during the press conference in the presence of Imran Khan’s sisters and CM Sohail Afridi. Today, @salmanAraja visited her to express solidarity. A good gesture! 👍🏼
گلگت بلتستان کے عوام نے ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔ شہری کا کہنا ہے کہ حافظ حفیظ الرحمٰن نے خطے کو کارڈیک اور کینسر ہاسپیٹل سمیت نلتر ایکسپریس وے جیسے منصوبے دیے، جو کہ ایک پڑھے لکھے اور مخلص سیاسی رہنما کی پہچان ہیں۔ عوام کا ووٹ اور سپورٹ صرف کارکردگی کی بنیاد پر۔
وزیراعلیٰ لوکل روڈز پروگرام بھکر میں ترقی کے نئے راستے کھول رہا ہے۔بہتر سڑکیں نہ صرف آمدورفت میں آسانی پیدا کریں گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں، مقامی معیشت اور علاقائی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔
لیہ مائنر کینال واک وے شہر کی خوبصورتی اور عوامی سہولیات میں اضافے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔یہ منصوبہ شہریوں کو تفریح، صحت مند سرگرمیوں اور خاندانوں کے لیے ایک محفوظ اور خوشگوار ماحول فراہم کرے گا۔
خواتین کے تحفظ، عزت اور انصاف پر وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کا دوٹوک مؤقف قابلِ ستائش ہے۔
دھمکی، ہراسانی اور بلیک میلنگ کے خلاف ان کی جراتمندانہ آواز ہر عورت کے لیے امید ہے۔
ایسی قیادت ہی معاشرے کو محفوظ اور مضبوط بناتی ہے۔
#MaryamNawaz
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
مجھے سوشل میڈیا پر کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ گوجرانوالہ میں PDM کے جلسے سے پہلے ایک کارنر میٹنگ کے دوران مجھے پولیس نے گرفتار کیا۔ اُس وقت پورے پاکستان سے میرے لیے جو ایک آواز سب سے نمایاں تھی، وہ چوہدری عطاء اللہ تارڑ کی تھی۔
میری رہائی کے لیے وہ میرے شہر آئے، میرے گھر آکر پریس کانفرنس کی۔ میرے لیے یہ صرف حمایت نہیں بلکہ ایک کارکن کو دی جانے والی عزت تھی۔
کچھ لوگ محض بغض یا سیاسی تعصب میں اگر انفارمیشن منسٹر کو کسی مخالف جماعت کے صحافی کے ساتھ دیکھ لیں تو فوراً اپنا بیانیہ بیچنا شروع کر دیتے ہیں کہ مخالفین کو نوازا جا رہا ہے۔
سیاست اپنی جگہ، مگر روزمرہ زندگی میں اختلافِ رائے رکھنے والے لوگوں سے ملنا، تعلق رکھنا یا کسی تقریب میں شریک ہونا کوئی جرم نہیں۔ ہر اختلاف دشمنی نہیں ہوتا۔
@TararAttaullah
یومِ پاکستان کے موقع پر Doha کی اسکائی لائن کے رنگوں میں جگمگا اٹھی
Sheraton Grand Doha Resort & Convention Hotel، The Torch Doha اور Al Jaber Twin Towers نے دل جیت لیا
کل جب پردیس میں اپنے ملک کا پرچم روشن دیکھا تو سر فخر سے اور بھی بلند ہو گیا ہاں، میں بھی پاکستان ہوں 🇵🇰
Brilliant initiative by PM Shehbaz Sharif: with the Pak App, citizens can now instantly report fuel shortages or overpricing anywhere in the country. Instructions for third-party audits have been issued to ensure full implementation of austerity and savings measures. Banda Ruk Nahi Raha! 🇵🇰
فیک نیوز الرٹ ⚠️
عمران ریاض خان اور حبیب اکرم نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے داؤ پر لگا دیے ہیں۔
منیب فاروق نے اپنے ولاگ میں واضح کیا:
سمندر پار پاکستانیوں کے پیسے ڈوبنے کا خطرہ محض ایک جھوٹ ہے۔
نواز شریف تعمیری سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ میں نواز شریف کا نمائندہ ہوں۔ وہ پاکستان کے لیے جان دے سکتے ہیں، جیل جا سکتے ہیں، لیکن پاکستان کو نقصان ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ گورنر سندھ، نہال ہاشمی