Let's pay homage to these great parents who raised a Son of Soil.
The Great Imran Khan ❤️
May Allah bless their souls and rank them amongst highest in Jannah.
Ameen 🤲🏻
#غریدہ_دیکھو#DunyaUpdates#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
آپ کے اقدامات اتنے ناقابلِ دفاع ہیں کہ ان کی کوئی وضاحت بنتی ہی نہیں۔ ڈریں اس دن سے جب کارکن خان کی رہائی سے پہلے "گیدڑ شپ" سے جان چھڑانے کی تحریک شروع کرنے پر مجبور ہو جائیں!
— شاہ رخ خان، پی ٹی آئی
#PTI#ImranKhan#StruggleForJustice#PakistanTehreekInsaf
Khan said, “Overseas Pakistanis are my key players.”
Now it’s time for overseas Pakistanis to step up and take the lead in the street movement!
🏏 The key players must now play T20 with speed, strategy, discipline, and determination to win the final game.
عمران خان نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان ميں کوئی بھی سکون سے نہيں رہ پائے گا- اسکی لیے وہ ہم سب کو میرے پاکستانیوں کہتے تھے اور سب کے لئے سوچتے تھے مگر لوگ خود ہی بٹ گئے - ابھی بھی وقت سب آجائيں ایک پیج پہ اور سب سے پہلے عمران خان کی رہائی کی بات کريں سب چیزيں خود ہی اپنی جگہ پر درست ہو کر واپس آجائيں گی-
کراچی والے جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں!
پاکستان تحریک انصاف ضلع شرقی صدر حامد نواز و جنرل سیکریٹری یوسف مگسی کی قیادت میں خان کے ٹائگرز نے بغیر کسی انتشار اور بنا ایک پتھر اٹھائے ضلع کی ہر چوک ڈی چوک بنا دی!
#ReleaseImranKhan#ہر_چوک_ڈی_چوک
اگر کوئی طاقت عمران خان کو واپس لا سکتی ہے تو وہ صرف عوام کی طاقت ہے۔
انصاف کے ہر دروازے پر دستک دی جا چکی، مگر انصاف نہیں ملا۔
اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔
#سر_بکف_میدان_میں
انصاف یوتھ ونگ چنیسر ٹاون کے سینیئر نائب صدر Zaid Mughal زرداری کی غلام سندھ پولیس کی فسطائیت کا صف اول سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنے ضلعی جنرل سیکریٹری کا پیغام رکارڈ کرواتے ہوئے۔
#ناحق_قید_کے_3سال#IYWEast#InsafYouthWing
تین سال کا ظلم و ستم، تین سال کی ناحق قید! پاکستانیوں! یہ خاموشی کب تک؟ اب وقت آ گیا ہے کہ ہر گلی، ہر کوچے سے ایک ہی آواز آئے، ایک ہی نعرہ بلند ہو: عمران خان کو فی الفور رہا کرو! یہ لڑائی حق کی ہے اور حق کی فتح تک جاری رہے گی۔
#ReleaseImranKhanNOW
جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع شرقی شاہ رخ خان کا نائب صدر کراچی ریجن جناب نوید عالم صدیقی و جنرل سیکریٹری ضلع شرقی جناب یوسف مگسی کے ہمراہ رات گئے پریس کلب کا دورہ اور کراچی والوں کے لئے خصوصی پیغام۔
#5thAugust#ReleaseImranKhanNOW#IYWDistrictEast
کراچی !
انصاف یوتھ ونگ ضلع شرقی کی جانب سے اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لئے ایک دبنگ اسٹریٹ موممنٹ!
5 اگست کی مناسبت سے ضلع شرقی بالخصوص جناح ٹاون کی عوام کو کپتان کی جدو جہد کا حصہ بننے کی دعوت!
نوجوان ہوں یا بزرگ، سب نے خان کے چاہنے والے نوجوانوں کی کاوش کا خیر مقدم کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔
#IYWDistrictEast #PTI #ReleaseImranKhan #5thAugust
"آکسفورڈ کی شاندار تعلیم، شاہانہ ٹون، اور ہاتھ نچا نچا کر دی جانے والی ایسی تقاریر دیکھ کر تو جمہوریت بھی منہ چھپاتی پھرتی ہے۔ واقعی، ڈرامائی انداز میں 'تھپڑ مارو' کا حکم دینا ہی 'پرنسلی' تربیت کا اصل ثبوت ہے!"
"'بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے' کی عظیم الشان سائنسی منطق کے بعد، پیشِ خدمت ہے 'تھپڑ مارو تھراپی'! وراثت میں ملی سیاسی پرچی کا نچوڑ اب جا کر پوری طرح کھل کر سامنے آ رہا ہے۔"
"ایک طرف انسانی حقوق اور جمہوریت پر گھنٹوں کا لیکچر، اور دوسری طرف بچگانہ غصے میں ہتھکنڈوں کی دھمکیاں! ماشاءاللہ، پرنس صاحب کا جمہوریت پسندانہ روپ ہر تقریر کے ساتھ اور زیادہ نکھر کر سامنے آ رہا ہے۔"
شاہ رخ خان،
جنرل سیکریٹری،
انصاف یوتھ ونگ، ضلع شرقی۔