🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر سے سب تنگ آگئے,؟ عادل راجہ کے بڑے انکشافات,!!!🔥🔥🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی حلقوں میں اب یہ بات چل رہی ہے ۔ کہ "عاصم منیر ہٹاؤ,اقتدار بچاؤ" ۔ دوسری طرف لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک سمیت دیگر حلقے اب عاصم منیر کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں ۔ کیونکہ فوج کا عوامی امیج بری طرح تباہ ہو چکا ہے ۔ اندر یہ بات چل رہی ہے کہ, عاصم منیر اپنا سسٹم لانا چاہتا ہے ۔ خود صدر بننا چاہتا ہے ۔ اور محسن نقوی اس کا فائدہ اٹھا کر وزیر اعظم بننا چاہتا ہے ۔تو اس سے فوج کو کیا ملے گا؟ ڈی جی آئی ایس آئی کو کیا ملے گا؟ کچھ بھی نہیں ! اس لئے بات چیت چل رہی ہے کہ, تمام سیاسی جماعتوں اور ملٹری اسٹبلشمنٹ کو مل کر, اس کا حل نکالنا ہے ۔ فری اینڈ فیئر الیکشن کرواؤ ۔ اور اس سے جان چھڑاؤ ۔, عادل راجہ 🔥🔥🚨
غزہ میں 32 معصوم بچے اسکول میں شہید کر دئیے گئے مگر دنیا خاموش ہے جیسے یہ انسان ہی نہیں تھے انسانی حقوق کے ادارے بھی انہیں طاقتوں کے دم چھلے ہیں جو یہ کر رہی ہیں
مسلمانوں سب کی ماں کا پرانا پاکستان ہر وارڈن کو 25 چالان ہر روز کرنے ہیں ٹارگٹ کا مطلب سمجھ گئے ہو نا ٹارگٹ کیا ہوتا ہے
ٹارگٹ آپ ہی ہیں اور یہ ٹارگٹ آپ سے ہی اگلے پورا کریں گے