2 مئی 2011 ۔۔۔۔۔ وہ دن جب امت غم میں ڈوب گئی ۔۔ ہم نے اپنے ہیرو کو کھو دیا۔۔ مگر یہ بھی سچ ہے کہ آپ آج بھی ہمارے دلوں میں بستے ہیں ہم کبھی آپ کو بھلا نہیں پائے ہم آپ جیسا بننے کی تمنا کرتے ہیں آپ جیسا جینے کی تمنا کرتے ہیں آپ جیسی شہادت پانے کی تمنا کرتے ہیں۔۔❤️🤍
#اسامہ_بن_لادن
يَظُنونَ آنَّ قَلبُ المُجاهد قَاسِ كْالحَجر
مَا عَلمو آنِ قَلبهُ أرقُ قُلوبُ البَشر 💚.
وہ سمجھتے ہیں کہ مجاہد کا دل پتھر جیسا سخت ہے۔
وہ نہیں جانتے تھے کہ اس کا دل انسانی دلوں میں سب سے زیادہ نرم ہے۔۔۔!!
#كتائب_القسام
میں اور میری پارٹی @JIPOfficial زخمی فلسطینیوں کو اپنے خرچ پر #Gaza سے نکال کر کے اپنے خرچ پر علاج کرانا چاہتی ہے، حکومت @GovtofPakistan سفارتی سہولت کاری دے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL کے حوالے سے خطاب۔
غزہ کے بارے میں آواز بلند کریں
اگرچہ ایک لفظ سے ہی کیوں نہ ہو
اپنے دلوں میں ایمان کو مردہ مت ہونے دے
کیونکہ غزہ کو ہی نہیں بلکہ
ہمارے ایمانوں کو غزہ کی ضرورت ہے۔۔
خان یونس کے ناصر ہسپتال کے صحن ( جو کہ کل سے اسرائیلی فوج کے محاصرے میں ہے)میں ایک زخمی شخص کو بچانے کی جرات کرنیکے اعزاز میں ڈاکٹر امیرہ العسولی کی تصویر۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ یہ ڈاکٹر سات اکتوبر کو مصر کی طرف جارہی تھی راستے سے واپس آئی غزہ کی صورتحال کی وجہ سے ۔۔۔۔۔
غیرت و حمیت سے عاری ظالم، گھٹیا ��جرم، بشار کی جیلوں میں قید ہمارے مسلمان شامی بھائیوں اور بہنوں نہ بھولیں۔۔۔۔💔❤️🩹
جو کئی سالوں سے زندانوں میں قید اور ان پر ایسا تشدد ہوا جو کوئی باضمیر سوچنے سے بھی قاصر ہے ۔۔۔ 💦
#بشار_الأسد_مجرم_حرب
#الحرية_للمعتقلين_في_سجون_الخسيس