کھیل کا تعلق سپورٹ مین سپرٹ اور اعلیٰ ظرفی سے ہے مقابلہ صرف میدان میں ہے فٹ بال کا ایک عظیم کھلاڑی یہ فرانس کا
Kylian Mbappé بھی ہے مراکش میچ ہار گیا اس کے کھلاڑی دلگرفتہ تھے تو اس نے ان کو گلے لگ�� کر تسلی دی اور اس عمل کی بہت تعریف ہو رہی ہے
مجھے حکومت سمجھا دے کہ وزیر داخلہ جو ملک میں موجود نہیں ہوتے کرکٹ کا ستیاناس بلوچستان کا ستیاناس خیبر پختون خواہ کا اور اب آزاد کشمیر کا ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟ ہمارے وزیر داخلہ عرف وزیر خارجہ پتہ نہیں کہاں ہیں ؟ ابصار عالم بہت غمزدہ ہیں بلوچستان واقعات پہ بشک پورا ملک غمزدہ ہے اللہ پاک ہماری افواجِ کی مدد فرمائیں آمین
Iranian President receives a HISTORIC welcome in Pakistan 🇵🇰🇮🇷
For the first time after the war, the Iranian President visited a foreign country, and it's Pakistan.
Pakistan has set an example by welcoming him historically.
Pakistan is doing everything for world PEACE!
🇵🇰🇶🇦 الأشقاء باكستان وقطر يدخلان التاريخ!
بعد توقيع الرئيس الأمريكي دونالد ترامب والرئيس الإيراني مسعود بزشكيان على مذكرة التفاهم…
وقّع رئيس الوزراء الباكستاني شهباز شريف “مذكرة إسلام آباد” بصفته الوسيط الرسمي!
باكستان دخلت التاريخ بموقفها المشرف ودبلوماسيتها الراقية التي ساهمت في:
• وقف التصعيد
• إعادة فتح مضيق هرمز
• رفع الحصار البحري
كخطوة أولى نحو السلام، وبدعم وتنسيق مستمر من دولة قطر 🇶🇦.
@DrDanish5 عمرانڈو بن کر یوتھئیے فالورز تلاش کرنے کی بے ہودہ کوشش۔۔۔
پاکستان اب کافی آگے بڑھ چکا ۔۔۔
پاکستان کی عزت ہضم نہیں ہو رہی ۔۔۔🤔
یہ ایکسپائر ڈاکٹر وہی پرانی بکواسیات میں پھنسا ہے۔۔۔