جب کسی کیس میں پکڑے جائیں تو کہتے بچے کا اقتدار میں موجود باپ وغیرہ سے کیا تعلق وہ اپنا ذمہ دار خود ہے مگر جب سہولیات بلو پاپاسپپورٹ دینا ہو پھر بیوی بچوں سمیت سات نسلوں کو دیتے ہیں ایسے منافق سیاستدان ہیں پاکستان کے
دو میزائل اور چل گئے ش لیگ نے پیٹرول مزید مہنگا کر دینا
اس حکومت کے پاس کوئی معاشی پالیسی نہیں ایک سے بڑھ کر ایک بڑا نااہل نکمے چور وزیر مشیر رکھے ہیں
شہباز حکومت میں کیا کسی نے کرپشن اینڈکس چیک کیا
نہیں چیک کیا تو چیک کر لے
شبانہ روز محنت کا نتیجہ 👇
160 روپے لیٹر سے 300+ روپے لیٹر تک کا سفر خود بخود نہیں ہوا، اس کے پیچھے برسوں کی مسلسل "محنت" اور عوام کو ہر قیمت پر ریلیف نہ دینے کی کامیاب حکمتِ عملی ہے۔
اگلی بار ووٹ اسی صورت دوں گا جب یہ شبانہ روز والا وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوگا 😡
شہباز رانا کے مطابق پچھلے جمعے کو جو ریلیف دینا تھا اسے لیوی میں ڈال کر ستر کیا گیا اور اب دس روپے بڑھا کر 80 روپے لیوی کی گئی ہے
شہباز رانا کہتے ہیں آج لیوی 41 ہونی چائیے لیکن حکومت 40 اور ٹھوک کر ظلم کر رہی ہے اور آج پیٹرول کا ریٹ 270 ہونا چائیے تھا
یہ سراسر زیادتی ہے
جب پیٹرول کی قیمت گرتی ہے تو شہباز سپیڈ تک اطلاع پہچنے میں دیر لگتی ہے۔ لیکن جیسے ہی پیٹرول کی قیمت میں زرا بھی اضافہ ہوتا ہے شہباز اسپیڈ کو پیٹ پر پتھر باندھ لینا پڑتا ہے
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئےختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں۔
@CMShehbaz@NawazSharifMNS
بندہ ان کمینوں سے پوچھے کیا مہنگا پیٹرول خرید کر اسی وقت پاکستان پہنچ گیا تھا ؟ جو 13 روپے مہنگا کر دیا ۔ دو ہفتوں سے پیٹرول70$ فی بیرل پر تھا ۔ ایک ہفتہ قیمت برقرار اور دوسرے ہفتے ایک روپے سستا کر کے حاتم طائی کی قبر کو لات مار دی !🖐🏼🖐
ناکام حکومت 👎👎🏼👎🏻
غریب دشمن
پاکستان افغانستان پر حملے کر رہا تھا ملک میں دہشت گردی رک گئی اس دوران ایران جنگ شروع ہوئی ہم نے اپنی جنگ بند کر کے ایران کی صلح کا بیڑہ اٹھا لیا جہاز پکڑا کبھی اس ملک کبھی اس ملک اور اپنے ملک میں دوبارہ دہشت گردی شروع اور کشمیر میں الگ مسائل بن گے اور جو ایران امریکہ جنگ بندی کی
سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
پاکستان کو بھی بھرپور فائدہ ہو گا
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب اب عوام کو ریلیف کب ملے گا ؟؟
پیٹرول کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کیجیے
#PetrolDieselPrice#protest
اس وقت تیل کی عالمی قیمت 72ڈالر بیرل ہے اب یہ طے ہو گیا ہے کہ اگر تیل اس سے سستا ہو بھی گیا پاکستان میں پٹرول تین سو روپے لیٹر سے اب سستا نہی ہو گا
مگر اگر قیمتیں 72سے اوپر گئیں تو تین سو سے اوپر لے جائیں گے
نچن یاہو کی جماعت سے ایک لیڈر ایران نہیں پہنچا۔
کیونکہ اگر یہ آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں جاتے تو امریکہ کی تمام صیہونی لابیاں ان سے ناراض ہوجاتیں، جن کے بل بوتے پر یہ امریکی سینٹ اور کانگریس میں ناچتے ہیں۔
پھر بھی انکو شرم تو نہیں آئے گی۔