دیپ جس کا محلات ہی میں جلے.
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے.
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے.
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا.
آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟
یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ
فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے
9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے
ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
"عمران نیازی کی خوراک میں سلو پائزن ڈال کر اسے زہر دیا گیا اور پھر جب اسکی حالت غیر ہونے لگی تو عدالت سے علاج کا حکم منظور کروا کے اسکو ہسپتال لے آئے۔"
شہباز گل بھی کنفرم جھوٹا ثابت ہوگیا لیکن یوتھی نہیں مانے گا۔
یوتھی کو جتنا جھوٹ کھلاو اتنا خوش ہوتا ہے۔
جو قوم ایسے نمونوں کو دانشور سمجھتی ہے، آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ انکی اپنی ذہنی حالت کیسی ہوگی؟
یہی ہماری آج کی یوتھیا قوم کے حالات ہیں۔
لیکن مسلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خود کو جان بوجھ کر بیوقوف بنانا چاہے تو آپ اسکو عقل نہیں دے سکتے۔
اسی وجہ سے انکو یوتھیا وائرس کہا جاتا ہے۔
عمران خان کی بہن کا بیان سن لیجئے کہ عمران کو جب پتہ چلا کہ شفا جا رہے وہ بہت خوشی خوشی جانے کو تیار ہوئے
جبکہ بیانیہ ساز یوتھیے تو ان کو ڈٹ جانے والا اور سسٹم اس کے آگے جھک جانے والا لکھ رہے تھے
اصل حقیقت جان کر جیو وہ بھاگ کر ہسپتال خوشی سے گے
کیا راولپنڈی کا تاریخی راجہ بازار تباہ ہوگیا؟
کروڑوں کا نقصان؟ حقیقت کیا ہے؟
راجہ بازار کا اصل حال کیا ہے؟
کیا واقعی کروڑوں کا نقصان ہوا؟
سیلاب یا صرف افواہیں؟
راجہ بازار میں تباہی؟ اصل حقیقت کیا؟
لوگ کیا کہتے ہیں؟ راجہ بازار سے براہِ راست!
راجہ بازار ڈوب گیا؟ حقیقت سامنے آگئی
میاں محمد نوازشریف صاحب کے خواجہ محمد آصف صاحب کیلئے خوبصورت الفاظ !
جہاں پہ ڈٹ کے کھڑا ہونا پڑے کھڑے ہو جاتے ہیں
اور جب کھڑے ہو جائیں تو بیٹھتے نہیں 😜
یوتھی بھائیوں!
سمجھ نہیں آ رہی
نا علیمہ خان کا بیان آ رہا ہے،
نا نورین نیازی کا بیان آ رہا ہے،
نا عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر ڈٹ جانے والا ٹویٹ آ رہا ہے
کہیں خاموشی کے بدلے سہولتوں کی ڈیل تو نہیں ہوگئی؟
2 دن گزر گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کہتی ہے آرڈر پر عمل نا ہوا تو توہین عدالت ہو گی۔ لیکن توہین عدالت تو تب ہو گی جب یہ عدالتی فیصلہ برقرار رہے گا۔ مجھے یہ عدالتی فیصلہ اس شکل میں برقرار رہتا نظر نہیں آتا۔ سپریم کورٹ خود اس کو ری کال کر لے گی نہیں تو حکومت کے پاس ایک فائنل کارڈ موجود ہے۔آئین کا آرٹیکل 175 موجود ہے اور ویسے بھی سپریم کورٹ کے Opposite ایک اور بلڈنگ موجود ہے اور وہاں جو فیصلے ہوتے ہیں وہ سب کو ماننے ہوتے ہیں۔
کل تک بھڑکیں مارنے والی آج کہہ رہی ہیں ہم ایسی کوئی بات نہیں کرے گے جس سے ریلیف دینے والے ناراض ہو جائیں اس سے زیادہ اور فرمانبرداری اور کیا ہو سکتی ہے۔
#این_آر_او_کی_تڑپ
آج سخت مقابلہ چل رہا ہے سب کو ہدایات آ گئی ہیں جو جتنا زیادہ زور لگائے گا وہ اتنا زیادہ دونوں طرف سے کمائی کرے گا
اللہ کی قسم آج ان سب راتب خوروں کو ٹاوٹوں کو یوتھڑوں کو نیازی کے لئے اسپتال شفٹ کرنے والی بھیگ مانگتے دیکھ کر چس آ رہی ہے چس
مکافات عمل بڑی کتی چیز ہے
میڈم وزیراعلی
آپ کے نام ایک ایک درخواست ہے
آپ نے فرمایا کہ آپ کسی قسم کی مداخلت نہیں کرتی کہ کس کو لگائیں کس کو رکھیں۔
آپ کو عوام نے اس لئے چنا ہے کہ آپ مداخلت کریں۔ روکیں بے لگام گھوڑوں کو ۔
تاکہ یہ عوام کا استحصال نہ کریں۔
آپ کے ہوتے میرٹ کی خلاف ورزی ہو جائے یا آپ کے ہوتے کسی ملازم کی یا عوام کی حق تلفی ہو تو آپ کیوں مداخلت نہیں کریں گی۔ تھوڑی نہیں بلکہ مکمل مداخلت کریں۔
آپ کی مداخلت نہیں سیاسی نمائندوں کی مداخلت نہیں تو پھر ہم آپ کو ووٹ کیوں دیا کریں۔ آپ لوگوں کے پاس عوام نے آنا ۔ آپ کے وزرا کے پاس آنا ہم نے کہ فلاں جگہ ہمارے ساتھ ذیادتی ہو رہی۔ آپ کو superior بنایا ہے۔ آپ کو پتا آپ کہ اس جملے سے یہ۔مزید کتنے بے لگام ہو جائیں گے۔ ان کو کسی قانون کا ڈر نہیں ، کسی سیاست دان کا ڈر نہیں۔
یہ قبر ایشیا کے ایک بڑے امیر ترین شخص کی ھے سہگل خاندان کے سربراہ یوسف سہگل صاحب کی آج شاید اِن کے گھر والے بھی بھول گئے ھوں گے قبر کی حالت سے یھی لگ رہا ہے
آج بھی لوگ پیسہ جائز نا جائز طریقے سے کمانا چاہتے ہیں لیکن ان کا پیٹ قبر کی مٹی ھی بھرے گی صِرف 6 فٹ زمین باقی سب بلبلہ ۔