ٹھیک ہو گیا!
چار سالسے جاری مہنگائی بے روزگاری کرپشن بدامنی لوٹ مار دہشت گردی اور جمہوری اقدار کی تباہی کا کیا کرنا ہے۔اخلاقیات تباہ ،تعلیم اور تعلیمی معیار تباہ،صحت اور صحت کے ادارے تباہ،مدرسے اور علما تباہ،سیاستدان اور سیاست تباہ،صحافی اور میڈیا تباہ، قانون اور عدالتیں تباہ ۔۔۔۔۔
@stephen_john28 یہ پلین زیادہ بہتر یوں تھا کہ!
دونوں سانڈ ھو (گ ا ن ڈ و ) طلاق دیتے ۔ آسٹریلیا والا پاکستانی عورت سے شادی کرتا اور بلا لیتا۔ پھر طلاق دے کر پہلی والی سے نکاح کر لیتا اور پاکستانی سانڈھو واپس نکاح کر کے آسٹریلیا پہنچ جاتا ۔
واہ واہ
@MubashirAZaidi مفت تو اللہ کی کتاب قرآن مجید بھی دستیاب ہے۔
تو کیا بقول تمہارے وہ نعوذباللہ ۔۔۔۔۔ میرے پاس تو الفاظ نہیں پر جو تیرے سبزکرائیبر ہیں انہیں سوچنا چاہیئے ۔
🔥🔥🔥🔥
@enkidureborn کیا فرق پڑنا ہے!!!!
عمران کونسا انقلابی ہے کہ ملک قوم کی قسمت اور سمت بدل دیگا ۔
عمران کی موت سے کچھ نہیں ہونا ۔
لیکن فوج کو اس کےخون کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہئیے بلکہ قانون ، عدالت اور سیاسی حکومت کے ذریعہ یہ ذمہ داری پوری کی جانی چاہیے ۔
@Muhamma12762724 علاج بہت اچھا ہو جاتا ہے مگر بات آپریشن پر چلی جائے تو واقعی دیر سے باری آتی ہے اور بعض اوقات باری سے پہلے عزرائیل کی آمد ہو جاتی ہے۔
مغربی ملکوں میں رہنے والوں کےلیے پاکستان کا مہنگا ترین علاج بھی کچھ خاص مہنگا نہیں ہے اور علاج بھی جلد ہو جاتا ہے۔
اگر آپکی پوسٹ پر کسی غیرت کی گولی کھا بھی لی اور اس کرپٹ ڈی سی واپس لے بھی آئے تو ہو گا یہ کہ۔۔
اس کرپٹ کی واپسی پر اس کے ساتھ ڈیل ہو جائیگی اور یہ کسی اور عہدے پر بیٹھا مزید کرپشن کرتا نظر آئیگا۔
یقین کریں اس بدقسمت ملک میں ایسے گرپٹ لوگوں کی بڑی قیمت اور اہمیت ہے۔
میں تو کہتا ہوں یہ نکل گیا سمجھیں ایک کتا کنویں سے نکل گیا واپس لا کر کنویں میں گندگی واپس لانے والی بات ہے۔
@RebelByThought ارے بھائ یہ اسلامی ٹچ والے صاحب ہیں۔۔۔۔ ہر وقت ہر جگہ اسلامی ٹچ کے ساتھ کام چلاتے ہیں اور بے وقوف لوگوں کے مذہبی جذبات سے فائدہ اٹھا کر لیڈر بنے ہوئے ہیں۔
پیراسائیٹ
ویسے تو پوری پی ٹی آیی ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہے ۔
😀😀😀