میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
میں وہ صبر صمیم ہوں جس نے
بار امانت سر پہ لیا تھا
میں وہ اسم عظیم ہوں جس کو
جن و ملک نے سجدہ کیا تھا
تو نے کیوں مرا ہاتھ نہ پکڑا
میں جب رستے سے بھٹکا تھا
جو پایا ہے وہ تیرا ہے
جو کھویا وہ بھی تیرا تھا
تجھ بن ساری عمر گزاری
حيثُما وجدتَ سَكِينةَ روحك أقم . . . فذاكَ موطِنُك.
"جہاں بھی تمہیں اپنی روح کا سکون مل جائے، وہیں مقیم ہو جاؤ. . . کیونکہ وہی تمہارا اصل وطن ہے۔"
- شمس تبریزی
#QouteOfTheDay
آپ یقین کرو اللہ ہمیں ڈھانپے رکھتا ہے
یہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ ہم زمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہیں
حالانکہ ہم خود جانتے ہیں کہ ہم کیا ہیں 😔