گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
"حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟"
آصف کے والد ضیاء الحق کے جوتے پالش کرتے تھے، مگر خواجہ آصف نے تو خدمت میں باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہر طاقتور کےجوتے چمکانے ہیں کسی طرح وزیراعظم بن جاؤں!جاوید ہاشمی۔
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک کمپرومائزڈ انسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا عوامی مینڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں۔
یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے، لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا! جاوید ہاشمی ۔
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت ��ے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
پی ٹی وی سہیل آفریدی کی آج کی جانے والی تقریر کبھی نشر نہیں کرے گا کیونکہ اس نے جیل اصلاحات کانفرنس میں ،جہاں انٹرنینشل میڈیا کے ساتھ عالمی مبصرین موجود تھے انکی موجودگی میں عمران خان کا مقدمہ پیش کیا۔
اس سے ایک بات ظاہر ہوتی ہے پہلے جو اپیکس کمیٹی یا دیگر میٹنگز ہوتی رہی ہیں وہاں بھی سہیل عمران خان کی بات کرتا رہا ہے۔
باقی کچھ انصافیوں کا دل چاہ رہا تھا سہیل ہاتھ میں تلوار یا کلاشنکوف لے کر جاتا:))
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
شہید آیت اللہ خامنائی کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر موجودہ آیت اللہ خامنائی مجتبیٰ خامنائی کو سامنے آنا ہو گا اس مرحلے میں مجتبیٰ خامنائی ٹارگٹ بن سکتے ہیں جس پر اسرائیل اور ایران میں بیان بازی بھی ہوئی ہے
عمران ریاض خان
اسٹیبلشمنٹ کے ایک دھڑے کی سوچ ہے کہ نون لیگ پنجاب چھوڑیں، لاہور میں بھی کہیں وجود نہیں رکھتی۔ نواز شریف کی اب کونسلر بننے کی بھی اوقات نہیں رہی، ایم این اے اور ایم پی اے بننا تو دور کی بات ہے۔ پھر ہم کیوں ان کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائیں؟ جب ہم نے انہیں کہا تھا کہ موروثی سیاست ختم کریں، تو یہ اپنے پوتے پوتیوں کو بھی اقتدار میں لے آئے ہیں۔
علیمہ خان نے کل کہا تھا نورین نیازی موجود ہیں ان کی ملاقات کروا دیں،وہ کہتے تھے جیل سپریڈنٹ کو ملاقات کے لیے خط لکھیں جب ہائیکورٹ کا حکم موجود ہے تو پھر جیل سپریڈنٹ کو خط کیوں لکھوایا جا رہا ہے اور وہ ہائیکورٹ کے حکم کو ایک طرف رکھ کر جیل سپریڈنٹ کو خط کیسے لکھ سکتی ہیں
صابر شاکر
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو