یہ ہے وہ آئت کریمہ جس کو شیعہ طین اصحاب کرام پہ فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ رسول اللہ کو منافقین جو کہ اصحاب کرام میں موجود تھے قتل کرنا چاہتے تھے رسول نے ان کے نام بھی بتا دئیے تھے ۔
لیکن قرآن تو کفار کہہ رہا ہے یہ زندیق قرآن میں بھی تحریف کرتے ہیں
وَاِذۡ يَمۡكُرُ بِكَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لِيُثۡبِتُوۡكَ اَوۡ يَقۡتُلُوۡكَ اَوۡ يُخۡرِجُوۡكَؕ وَيَمۡكُرُوۡنَ وَيَمۡكُرُ اللّٰهُؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمٰكِرِيۡنَ ٣٠
اور یاد کیجیے جب کفار آپ ﷺ کے خلاف سازشیں کر رہے تھے وہ بھی چالیں چل رہے تھے اور اللہ بھی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے