نورین نیازی اپنے بھائی کو دیکھ کر زار و قطار روئیں۔ عمران خان نے انھیں گلے سے لگایا، پیار کیا اور کہا آپ گھبرائیں نہ جو کرتا ہےاللہ کرتا ہے۔ اللہ بہتر کرے گا۔
ایثار رانا
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
أَسْتَغْفِرُ الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
میں بار بار یہ بات کہہ چکا ہوں: عمران خان جب چاہے جیل سے باہر آ سکتا ہے، لیکن وہ نواز شریف نہیں بننا چاہتا۔نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کرنا چاہتا، بھگوڑا نہیں بننا چاہتا! حامد میر۔
یہ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کے دوران اور جو میڈیکل بورڈ بنے گا اس میں ڈاکٹر اعظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان شامل ہوں گے، مطیع اللہ جان
اعظم نذیر تارڑ نے یہ احمقانہ بیان نواز شریف کے حکم پر ریکارڈ کروایا ہے ، نواز شریف عمر کے آخری حصے میں قوم سے صرف گالیاں ہی نہیں بلکہ جوتے بھی کھانا چاہتا ہے