پچھلے چار سال سے کوشش میں لگے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بولنے والے لڑکوں کو کنٹرول کیا جاۓ ۔
کیوں ؟
کیوں کہ وہ کڑوا سچ بولتے ہیں ؟
سوال کرتے ہیں ؟
عاصم منیر کو ذہنی مریض کہتے ہیں ۔
@Abubakrnazir804
جو بھت بڑکیں مارتے ھین نا انکو بتائو یہ پڑی ہےتمہاری حثیت انکو تم بھادر بولتے ہو یہ ہین ہمارے محافظ یہ کریں گئے پاکستان کا دفاع انکو فرست ہی نہیں اپنو سے
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
محترمہ آپکو ترقیاتی کاموں کا کیا علم- عوامی مینڈیٹ پہ شب خون مارنے والے غیر جمہوری چار دن کے جھوٹے اقتدار والوں کو ایسی باتیں زیب نہی دیتی- میرے حلقے میں تمام 28 نیبرہوڈ کونسلز میں ترقیاتی کام جاری تھے۔ جسے بند کر دیا گیا ہے۔ نا صرف میرے حلقے بلکہ پشاور اور پھر پورے خیبرپختونخواہ میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ میں نے کہا تھا جو کہ ریکارڈ پر ہے کہ 2026-27 میں پشاور کو عالمی شہروں کے برابر کھڑا کرینگے انشاءاللہ۔آپ غیر جمہوری عمل کا حصہ بن کر وہی ترقیاتی کام جن کی تختیاں آپ لوگ پچھلے پانچ دن سے اکھاڑ رہیں ہیں ۔۔تختیاں بدلنے سے عوام کے دلوں سے آپ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ترقیاتی منصوبوں کو نہی نکال سکتے
تیرا آپریشن کے لیے 24 رکنی کمیٹی جبکہ گورنر راج اور ایمرجنسی میں پانچ رکنی کمیٹی کا کردار ایک جیسا ہوگا ۔ انہوں نے قبائل کو دربدر کیا ۔ یہ معدنیات کے زمہ دار ہیں ۔ معدنیات کو امریکہ کے حوالے کیا تو قبائل کو جواب دینا ہوگا ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
میرے بڑے بھائ قاری بلال فوج نے رات کو گھر سے اغوا کر لیا ہے میری بات سن لو میرے بھائ کو چھوڑ کر ساری فیملی کو بھی اٹھا لو میں چپ نہیں کرنے والا میری فیملی عمران خان کی فیملی سے افضل نہیں میرے دل میں پورے ملک کا درد ہے ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ گلزار زئ کشمیری رضوی برادران سب کا درد میرا درد ہے تم غلط بندے سے پنگلہ لے رہے ہو آئن تم توڑ رہے ہو میں نہیں
حسینی طریقے پر ہیں اور انشاءاللہ اُسے نبھائیں گے۔ کوئی پرواہ نہیں نتیجہ کیا ہوتا ہے!
سہیل آفریدی نے جنگ لڑی ہے اور قربانی دی ہے۔ جتنا اُس کی طاقت میں تھا اُس سے زیادہ کیا ہے۔
مولانا اور محمود خان اچکزئی پر محسن نقوی کے الزامات پر میرے رد عمل۔
میرے اوپر انگلی اٹھانے والوں! یہ ہیں میری خدمات!
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔

محسن نقوی نے آج تحریک انصاف کو تقریباً تحریک طالبان قرار دے دیا ہے۔ اصل دہشت گردی کے سہولت کار وہ ہیں جنہوں نے سانحۂ APS کے دہشت گردوں کو اپنی قید سے فرار کرایا۔
اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔ افسوس کہ طالبان بنانے اور ان کا خمیازہ بھگتنے کے باوجود کچھ نہیں سیکھے۔ ہوسِ اقتدار میں یہ پوری قوم کو ذبح کر دیں گے یہ اس ملک کو دہشستان بنا دیں گے۔