میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
جیو پر توہین حامد میر ممکن نہی مگر نبی کریم ﷺ کی شان بارے ایڈیٹو ریل بورڈ سو جاتا ہے
میں جب پاکستان گیا تو جیو پر سلیم صافی صاحب نے میرے ساتھ ایک مکمل پروگرام کیا اس میں ڈیجیٹل میڈیا چیٹ جی پی ٹی اور سوشل میڈیا کے بچوں کی ذہنی صحت اور شخصیت پر تباہ کن اثرات ٹک ٹاک وغیرہ پر نفسیات کے حوالے سے ٹیکنکل گفتگو تھی جیو نے وہ پروگرام نشر نہی کیا تھا اور ان کے ایڈیٹوریل بورڈ نے اعتراض لگایا کہ میں نے حامد میر کے خلاف سخت کمپین کی مجھے یہ سکرین شاٹ بھجوائے گے کہ ان کی وجہ سے آپ کا پروگرام آن ائیر نہی ہو گا اس پروگرام سے حامد میر کی دل آزاری پر گی سوچیں وہ ایڈیٹوریل بورڈ جو توہین حامد میر کی دفعہ میری ایک ایک پوسٹ ڈھونڈ سکتا تھا وہ نبی کریم ﷺ
اور پاک ہستیوں کے حساس معاملہ کی دفعہ سویا ہوا تھا تو یہ ماننا ممکن نہی کہ جیو میں چیزیں یوں ہی نشر ہو جاتی ہیں
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ بن گئی ہے لوگوں نے گھر خریدلئے ہیں اب نہیں گر سکتی؛ عدالتی فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن و ثاقب نثار
گرادو۔۔نسلہ ٹاور ۔ لوگ رہتے ہیں تو کیا ہوا ۔۔گرادو؛ عدالتی فیصلہ۔ اعجاز الاحسن
پی ٹی آئی نے 7 ماہ اتنا قرضہ لیا،جتنا سابقہ حکومتوں نے 30 سال میں لیا۔
پہلے یوتھیوں کو قرضے ہے فضائل بتائے جاتے تھے۔اور یوتھیے مطمئن بھی ہو جاتے تھے۔
@Hammad_Azhar
اسرائیلی صحافی نے لکھا ہے۔۔۔
میں نے کہا تھا کہ پاکستان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
پی ٹی آئی یوٹیوبر معید پیرزادہ 🐕🦺 اس اسرائیلی کی ٹویٹ پر کمنٹ کرتا ہے کہ آخرکار کسی کو سمجھ آ ہی گئی.
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کچھ مادرفروش 🐕🦺اس جماعت سے اور اس کے بانی گھڑی چور سے ہمدردی رکھتے ہیں
میری اور صنم کی آنکھ میں بھی مسئلہ ہے میری اپیل ہے کہ اس پر ایک کمیشن بنایا جائے جو یہ پتہ لگائے کہ آخر جیل میں ہمارے لوگوں کی آنکھ میں کیوں مسائل ہو رہے ہیں، فلک جاوید
صحافی! آپ نے کہا تھا حلف اٹھانے کے بعد پہلا کام عمران خان سے ملنا ہے،
ابھی تک آپ نے ملاقات نہیں کی؟
جی میں اپنی بات پر قائم ہوں اسی لیے ابھی تک میں نے کوئی کام نہیں کیا پہلا کام ہی عمران سے ملنا ہو ہے۔ سہیل آفریدی
اگرپوڈکاسٹ میں اداکارہ میرا اور ساتھ کوئی اورصاحب ہوں اور وائرل پوسٹس میں سوفیصد لوگ اداکارہ میراکو مہذب قرار دیتے ہوئے ان کا دفاع کر رہے ہوں تو آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ دوسرے صاحب کتنے گھٹیا، بے ہودہ اور کم ظرف ہوں گے۔
👇
Let's not forget, we had a PM and a party, who celebrated just MEETING Trump as a 'successful' visit. And this picture is how he was received upon his return, lol
"I felt like I had won another world cup!" - Imran Khan.
Admire the humility shown by PM SS and FM Munir.
آپ لوگ اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار میں ایک کٹر یہودی کا عمران کے حق میں اور پاکستان کے مخالف مضمون پر حیران مت ہوں پاکستان کی اسمبلی میں پہلی بار اسرائیل کے حق میں تقریر عمران کے دور میں ان کی رکن اسمبلی نے کی جسے پی ٹی وی نے نشر کیا
من ترا حاجی بگویم ۔۔۔