لیہ میں لوگ 8500 میں پورا گھر چلالیتے ہیں یہ بہت بڑی رقم ہے ۔
یہ خاتون ن لیگ کی رکن اسمبلی سمیعہ شہانی ہیں ۔ یہ بتارہی ہیں لیہ میں 8500 روپے بہت بڑی رقم ہے، وہاں انفلیشن ریٹ بہت کم ہے، مڈل کلاس لوگ 8500 میں پورا مہینہ گھر چلاتے ہیں
ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کی کہ ان کا اپنا گھر 8500 میں نہیں چل سکتا ۔
کشمیر میں 26 نومبر کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق
کشمیر میں وہی کیا گیا جو چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں کیا گیا تھا۔ کشمیر لہو لہولہان کر ڈالا۔ چار سو سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔
راولا کوٹ، آزاد کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا! 💔
انتہائی افسوسناک اور دردناک خبر: راولا کوٹ میں نہتے اور پرامن شہریوں پر فائرنگ کر کے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وحشیانہ کارروائی میں 100 سے زائد معصوم شہری شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عین�� شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
“میں چار کروڑ عوام کا نمائندہ ہوں، کیوں راستہ بند کیا ہے؟ راستے کھولو! تم پاکستان کو توڑنا چاہتے ہو؟”
- وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF#FascismUnderAsimLaw
الجزیرہ کی رپورٹ
" پاکستانی فوج چاہتی کہ و�� پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
یوتھ ونگ صدر سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر پولیس کا ریڈ
یہ غنڈہ گردی ریاستی وردی میں ہورہی ہے کیسی بے شرم گھٹیا پولیس ہے جو گھر کے درواز�� اس طرح توڑ رہی ہے جہاں چادر چار دیواری میں خواتین ہوتی ہے
ان لوگو کا غیرت سے دور تک تعلق نہیں