خواجہ صاحب بڑے ادب سے گذارش ہے کہ آپ نے اردو میں جو کچھ میرے سامنے کہا فروری 2023 میں عادل شاہ زیب کے سامنے بالکل متضاد بات کی اب آپ ہی بتائیں اگر میں کھوچل ہوتا تو آپکے سامنے یہ کلپ ضرور چلا دیتا
"کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا" انور لودھی
@AnwarLodhi#IslamabadMassacre#ImranKhan
Link : https://t.co/8w5apuk8xG
کیا فرماتے ہیں جناب اعظم نذیر تارڑ اس ویڈیو بیان کے بارے میں؟ کیا وہ سلمان اکرم راجہ سے یہ پوچھنا پسند فرمائیں گے کہ انہیں کس نے گرفتار کرنے کی دھمکی دی ہے؟ راجہ نے دھمکی دینے والے کا پردہ رکھا ہے لیکن کم ازکم تارڑ صاحب آف دی ریکارڈ ہی پوچھ لیں
"میں بلکل اس کی مذمت نہیں کروں گا جو عوام قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ کر رہی ہے۔
جو کچھ قاضی نے عوام کے ساتھ اور اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے ساتھ کیا ہے، اس کے بعد قاضی کے ساتھ جو ہو رہا ہے، میں اس کی مذمت نہیں کروں گا" -
شیخ وقاص اکرم
جب سے سی ڈی اے کے سر پر وزارت داخلہ کا ہاتھ آیا تب سے یہ ادارہ خودسر ہاتھی بن گیا۔ ڈیویلپمنٹ کے نام پر اسلام آباد کو تباہ کیا جارہا۔ لیک ویو مری روڈ کے اطراف سے گھنا جنگل کاٹ ڈالا۔ رابطہ کرنے پر جواب ملا ڈیویلپمنٹ ہوگی، درخت تو کٹیں گے
@CDAthecapital@CMShehbaz@ClimateChangePK
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال
ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھتا ہوں کہ آپ کا وہ کونسا آفیسر تھا جو گلگت بلتستان میں ہمارے لوگوں کو کہہ رہا تھا کہ اس کے خلاف عدم اعتماد لاؤ ہم تمہیں اتنے ممبران دیں گے کیا وہ ریاست کے خلاف غداری نہیں تھی؟