جو شخص اپنے پورے ہوش و حواس میں
‼️16,180 اوسط آمدنی کو 16 سو 180 پڑھے
‼️جو 92 اور 95 کے درمیان سالوں کو 7 سال بولے
‼️جس کے مطابق بھارت کی آبادی 1 ارب 3 سو کروڑ ہے
جس کے مطابق پاکستان بنتے وقت پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تھی
‼️جس کے مطابق جاپان اور جرمنی کے بارڈر آپس میں ملتے ہیں
‼️جو چائنہ کٹنگ کو مون کٹنگ کہتا ہے
‼️جو 4 موسموں کو 12 موسم بنا دیتا ہے
‼️جو کہتا 1 لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے
اور یوتھیے اس بات پر ہلکان ہو رہے مرشد کو یہ بھی یاد نہیں کہ مہینہ کونسا چل رہا ہے😭
ہم آج بھی اپنی اس بات پر قائم ہیں اگر پانامہ لیکس کے فیصلے والے دن ثاقب نثار لعنتی کے خلاف یا 2018میں نواز شریف کا الیکشن چوری کرنے پر باجوے کے خلاف 👇اتنے لاہورئیے نکل آتے تو پیٹرول آج بھی ساٹھ کا ، ڈالر سو کا چینی پچپن روپے کی ہونی تھی🇵🇰🇵🇰✍️
خاموش کشمیری باہر نکلا تو اب چپ لگ گئی بہت سوں کو
یہ وہ کشمیری ہے جو تمہارے شر کی وجہ سے خاموش تھا
جو تمہاری گالم گلوج کی وجہ سے خاموش تھا
یہ وہ کشمیری ہے جو اپنی آنکھوں سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ہوتا دیکھتا رہا اور دل ہی دل میں کڑتا رہا
گزشتہ کل یہ خاموش کشمیری پہلے پونچھ ڈویژن کے ضلع حویلی میں نظر آیا اور اب وہی صورتحال پونچھ ڈویژن کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں نظر آ رہی ہے
جہاں ریاستی جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کے جلسے کی صورتحال میں عام کشمیری باہر نکلا ہے
سردار عتیق احمد خان صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپگینڈا مہم چلی جو انتہائی نفرت انگیز تھی لیکن آج خاموش کشمیری ووٹر باہر نکلا تو سب نے دیکھا ہے کے
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے تھم نہیں رہے
18 سال سے جس کی سندھ میں حکومت ہو, جنہیں تقریباً 30 ہزار ارب روپیہ مل چکا ہو، وہ کہتا ہے وزیر اعظم صاحب میرے نلکے میں پانی نہیں آتا، ��ن کو تو سب سے پہلے اپنی سندھ حکومت کو ڈس مس کرنا چاہیئے-
ہمارے لیئے تو مثال مریم نواز ہے جس کے ڈھائی سال کا آپ 18 سال سے موازنہ کرلیں اور شہباز شریف کی ہے جس نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا- آج دنیا میں پاکستان کو امن کرانے والے کے نام سے پہچانا جاتا ہے- (بشیر میمن - صدر ن لیگ سندھ)
پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست میں"ایڈز"تھی
اور
پیپلز پارٹی سیاست کا"کینسر"
1-جس میں ہار جاو
وہ الیکشن ماننا نہیں
2-صوبے بننے نہیں دینے
3-ڈیم بننے نہیں دینے
4-نہریں بننے نہیں دینی
5-عوام کو ہنرمند نہیں BISP سے بھکاری بنا کر رکھنا ہے
6-بنگلہ دیش بنوا دیا
7-نیشنلائزیشن کر کے اس ملک کی معیشت کو 55 سال پہلے تباہ کرنے کی بنیاد رکھ دی
8-ہمیشہ کرپشن کے ریکارڈ توڑے
9-ہمیشہ لسانیت پھیلائی
10-سرکاری اداروں میں لوگ بھرتی کر کے اداروں کو تباہ کر دیا۔
11-نجکاری کی ہمیشہ مخالفت کی
12-جرائم پیشہ لوگوں کی ہمیشہ سرپرستی کی
13-امن و امان ہمیشہ تباہ کروا کر رکھا
14-انفراسٹرکچر،ڈویلپمنٹ میں کوئی دلچسپی نہیں
15- قبروں،مردوں اور لفاظی پر ہمیشہ نسل در نسل سیاست کی۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ
اسے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی جیسی بیماریاں لاحق ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
اس کشمیر کے نوجوان کی ویڈیو کوئی اداکار نہیں لگائے گا، کسی ٹی وی چینل پر نہیں چلے گی، بھارتی میڈیا پر اسکو کوریج نہیں ملے گی، اسکو ٹاک شو میں نہیں بلایا جائے گا
کیونکہ یہ سچ بول رہا ہے۔
انکی آواز اب ہمیں بننا ہے۔
@PTIofficial اللہ کرے چند دنوں میں فارن فنڈنگ کیس کا فی��لہ آ جائے تاکہ باقی ماندہ لوگوں کو بھی پتا چلے کہ یہ پارٹی را کےاور موساد کے اور قادیانیوں کے فنڈز سے چلتی تھی
جس دن شوکت خانم ہسپتال بنانے کا مقصد لوگوں پتا چلااور اس کا آڈٹ ھوا سب گرھیں کھل جائیں گی 2010 سےآڈٹ نھیں ھواسچےھوتو کراؤ آڈٹ
@PTIofficial اگر شرم کی بات کی جائے تو پی ٹی آئی سے بڑا بےشرم روئے زمین پر پیدا نھیں ھوا
ملک دشمنی کرنے کے باوجود اتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ھیں کی کہ شیطان بھی پناہ مانگے
یوٹرن پارٹی کرپٹ پارٹی
جس پارٹی سربراہ کرپٹ اور بدکردار جھوٹا ھو اور گھر سے ��ھاگی ھوئی عورت خاتون اول ھو
اسکے کارندے۔۔۔
@PTIofficial مہنگائی ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ پی ٹی آئی نے کی
مینیڈیٹ چوری انھوں نے کی آر ٹی ایس بند کرکے
قرضہ ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ انہوں نے لیا اور کرپشن کی نظر کیا ملک کا کچھ نھیں سوچا بلکہ
ان آقاؤں کا سوچا جن سے فنڈنگ لیتے رھے اور ملک کو ڈیفالٹ کنارے پہچا دیا
الحمدللہ اب بھگت رھے