Be Happy🥰.
Allah!only one Super-power.
RT,s are not endorsement.Struggle for better Pakistan🇵🇰.
No more Might is Right Sir
Now in Sha Allah Right is Might
یا اللّٰہ پاک تیرے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی نکل رہا ہے دنیا کو بتانے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس کے سوا کوئی سپر پاور نہیں۔
🤲 یا اللّٰہ پاک اپنے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اسکی اور اسکے ساتھ نکلنے والوں کی مدد فرما.
آمین
#حقیقی_آزادی_مارچ
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
اپنا فیلڈ مارشل سائیڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمہاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں۔ خالد نثار
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف ان��خابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ ��ہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
گزشتہ چار برس میں رونما ہونے والے حالات ��ور ایک ایک واقعہ چیخ چیخ کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان کے خلاف رجیم چینج صرف بیرونی مداخلت نہیں بلکہ سازش تھی اور ایک باقاعدہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا، جس میں پاکستان کے اندرونی اور بیرونی سب دشمن شامل تھے
Imran Khan has always placed state responsibility above personal or party interests. In these sensitive circumstances, with the region engulfed in escalating conflict, his position has remained clear, balanced, and grounded in the national interest. He has consistently prioritised diplomatic engagement and conveyed an unequivocal message: Pakistan is ready to play its role for peace, but it cannot become part of another war.
Today, Pakistan needs that same foresight, courage, and balanced judgment. The world expects a responsible, peace-loving Pakistan, and Pakistan needs leadership that carries the trust of its people. Imran Khan must be released immediately, because only a leader with a public mandate can make the right and courageous decisions in difficult times. That is the national interest, and that is the need of the hour.
#ReleaseImranKhan