Prisoner No. 804 is the heartbeat of crores of Pakistanis as he wants to free them from the chains of slavery and put them on the highways of freedom.
#عمران_خان_کو_انصاف_دو@TeamiPians
If the sentence is suspended in Toshakhana case, it is not a matter of surprise that the sentence is suspended in this case. The demands of justice have not been met. It is surprising not to allow the witness to appear. Salman Akram Raja
#عمران_خان_کو_انصاف_دو@TeamiPians
While Imran Khan is enduring the rigors of prison for the sake of the real freedom of the country and the prosperity of his people, his love and respect is increasing in the hearts of the people and he expresses his feelings openly.
#عمران_خان_کو_انصاف_دو@TeamiPians
لاہور۔ آپ کا شیر عمران ریاض خان اٹک اور چکوال میں امپورٹڈ حکومت کے گھٹیا منصوبوں کو خاک میں ملا کر آ رہا ہے۔
زبردست استقبال کیلئے تیار ہو جاؤ، لاہور !!
💪 🇵🇰
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
میں تو ملک سے باہر مگر سن رہا ہوں کہ کراچی میں پھر سے۔۔
بارش آٹا ہےتو پانی آٹا ہے،بارش زیادہ آٹا ہے تو پانی زیادہ آٹا ہے۔۔۔
اندازہ کریں 4 بار مرکز اور سندھ پر 14 سال سےحکومت،صرف کراچی ہاں صرف کراچی کےچند نالوں کا یہ حل نہیں نکال سکے،اللہ دشمن کو بھی ان جیسے حکمران نہ دے۔۔
2 کروڑ کے شہر کراچی میں 50 ایسے افراد نہیں ہیں؟ جو اپنے موبائل پر شہریوں کی رائے ریکارڈ کرکے ایک ایک، دو دو منٹ کے کلپ اپ لوڈ کر سکیں؟
جس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے بارے میں عوامی جذبات کا اظہار ہو؟
آج کم از 500 کلپس آنے چاہئیں،
مہربانی کرو کراچی والو #Karachi
ایم کیو ایم میں رتی برابر بھی سیاسی غیرت ہوتی تو کراچی کی کسی نالی میں شرم سے ڈوب گئے ہوتے اور حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر چکے ہوتے لیکن سیاسی غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ان میں،
یہ سب ذاتی مفادات کے لیے کراچی والوں اور مہاجروں کو بیچنے والے سوداگر ہیں.
پورا کرچی ڈوب گیا لیکن ہو یہ رہا کہ عمران خان کو کراچی سے جیتنے نہیں دینا
بابر غوری کو بلایا گیا ادھر مصطفیٰ کمال اور MQM پاکستان سبکو ایک کیا جا رہا الطاف حسین سے مدد مانگی گئی ساری MQM کا ووٹ اکھٹا کیا جا رہا تاکہ عمران خان ہار سکے.
جب سازش ہوگی تو کراچی کا یہی حال ہوگا