دبانے کیلئے انہیں دہشت گرد جیسے القاب سے نوازہ جاتا ہے قید کیا جاتا ہے آج اگر عدالتوں سے انصاف میسر ہوتا تو لوگ سڑکوں پر نہیں ہوتے بلوچستان میں جو کچھ بھی ہورہاہے اسکا زمہ دار ریاست ہے۔
#NoToPakistanTyranny#NoToPakistanTyranny
دنیا نے دیکھا کہ زمین کے واسیوں نے اپنی زمین میں زندہ رہنے کے لیے گولیاں کھائیں۔۔تشدد کا نشانہ بنے اور پابندِ سلاسل رہے اور کچھ دن بعد آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ تشدد زدہ سماج۔۔خوف کی فضا میں سانس لیتے زمین واسی خوف کی فضا کو مات دے رہے ہیں۔۔
#NoToPakistanTyranny
پنجگور
بلوچ مزاحمت کے آواز اور انقلاب کے رنگ غیر قانونی قید ہیں اور ریاستی زندانوں میں انکی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ آئیں اپنے لیڈروں کے لیے باہر نکلیں۔
#StopBalochGenocide#notopakistantyranny
پنجگور
بلوچ مزاحمت کے آواز اور انقلاب کے رنگ غیر قانونی قید ہیں اور ریاستی زندانوں میں انکی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ آئیں اپنے لیڈروں کے لیے باہر نکلیں۔
#StopBalochGenocide#notopakistantyranny