On September 7, 1974 MUFTI MEHMOOD رح declared Mirza Ghulam Qadiani a Kafir in Parliament by the grace of Allah, his scholarly arguments and the platform of Jamiat Ulema.
Which is still part of the constitution of Pakistan۔
#یوم_الفتح_7ستمبر
مولانا کا پورا بیان سننےکے بعدمیں نے اپنی ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردی ہے انہوں نےاپنےبیان میں کہیں بھی شہیدوں کو کچھ نہیں کہاہے انہیں اعتراض ہے کہ انہیں لشکر بنانے کے لئے کیوں کہا گیا جبکہ فوج کا ادارہ موجود ہے اور اسےاسی کی تنخواہ مل رہی ہے۔
(ایک صاحبہ کی وال سے کاپی)
#آئین_شکن_مقدس_گائے