افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے ��یان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
یہ کیسے ہو گیا ؟؟ اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال میں ایسی صورتحال کو ہینڈل کرنے کے لیے کوئی ایمرجنسی پلان نہیں ؟؟؟ 14 بچوں کی جانیں ضائع ہونا بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے ��یادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
🚨 لکی مروت میں حالات انتائ کشیدہ ہے میڈیا مکمل خاموش ہے۔۔
ہمارے سامنے بندوقیں تان کے کھڑے ہو کشمیر جا کر کیوں نہیں لڑتے ہندوستانی فوج سے بندوق میں اتنا زور ہے تو کشمیر آزاد کروا جا کر۔
کیسے ایک شہری وردی والوں کو غیریت دلا رہا ہے
بریکنگ 🚨 🚨
بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔۔
@soldierspeaks@SohailAfridiISF
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
🚨اہم ترین
سرحد یونیورسٹی میں آج کرنل اسفند یار کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے کربل اسفندیار کی اہلیہ کی مدعیت میں پروفیسر جدون سمیت 25 سے زائد طلباء و طالبات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
یہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے، اسلام آباد پولیس یونیورسٹی میں طلباء کو یقین دہانیاں کرواتی رہی کہ کہ فوج کا قانون سخت ہے کرنل کے خلاف کاروائی ہوگی لیکن اب طلباء کے ہی مستقبل کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، یہ ظلم کی انتہا ہے
🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص اثر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔
9 مئی پر کہا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا، اس لیے عمران خان معافی مانگیں۔
اب یہ ویڈیو سامنے آئی ہے، آرمی افسر کی جانب سے کی گئی اس حرکت پر معافی کون مانگے گا؟؟
یہ قیدی ایسے عدالتی فیصلے کا سہارا کیوں لے رہے ہیں جس پر عملدراۤمد ہی نہیں ہوا۔
یہ علاج کیلئے 4 ہفتے تک لندن جانے کی درخواست دیں اور پھر نوازشریف کی طرح 4 سال وہاں رہیں ، اس فیصلے پر تو عمل بھی ہوچکا ہے
اس وقت حکومت میں موجود دونوں گھروں کی 80 سے 90 فیصد شوگر ملز ہیں۔ کل کا واقعہ ہے کہ جنید صفدر اور ڈی جی فوڈ نے میٹنگ کی اور زبردستی ایک شوگر مل (جنید کیانی) سےلینے کی کوشش کی اور اُس نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ میری شوگر مل کو ان سے بچائیں، خالد حسین باٹھ
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
یہ قیدی ایسے عدالتی فیصلے کا سہارا کیوں لے رہے ہیں جس پر عملدراۤمد ہی نہیں ہوا۔
یہ علاج کیلئے 4 ہفتے تک لندن جا��ے کی درخواست دیں اور پھر نوازشریف کی طرح 4 سال وہاں رہیں ، اس فیصلے پر تو عمل بھی ہوچکا ہے
🚨طالبہ کا انکشاف
پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی