ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو vs اسلام آباد کی دیگر کچی آبادیاں :
اشرافیہ بمقابلہ غرباء !
وزیراعظم شہباز شریف نے One Constitution Avenue بارے تو کمیٹی بنا دی کہ “انصاف” کیا جائے لیکن اسلام آباد کی دیگر کچی آبادیاں وغیرہ جو گرائی گئیں اور OCC میں کیا فرق ہے، اگر صرف قانون کی بات کی جائے تو۔۔۔!!؟؟ کیا دیگر گرائی جانے والی تعمیرات و متاثرین بارے کوئی کمیٹی بنائی گئی اور کیا ہدایت دی گئی کہ جب تک فائنل فیصلہ نہ ہو جائے تعمیرات نہ گرائی جائیں ۔۔۔!!؟؟
یہی فرق ہے اس ملک میں امیر اور غریب کا۔ اشرافیہ اور عوام کا۔
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
BREAKING 🚨🇺🇸🇮🇷🇵🇰
Donald Trump: I want to thank the country of Pakistan and its great Prime minister and its great, great field marshal. He’s a great field marshal, two fantastic people for helping. They really are terrific people.
صوبہ پنجاب کے ضلع تونسہ میں ایک مرتبہ پھر بچوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور سورس ایک مرتبہ پھر تونسہ کا سرکاری ہسپتال ہے،بی بی سی کی انڈر کور رپورٹ ایک ہفتے سے منظر عام پر آ چکی ہے لیکن پورا پاکستانی میڈیا خاموش ہے، یہی رپورٹ اگر سندھ سے متعلق آتی تو سارا میڈیا وہاں پہنچا ہوتا اور میراتھن ٹرانسلیشن چل رہی ہوتیں۔
مریم نواز کی میڈیا منیجمنٹ کی داد تو بنتی ہے
#HIV
#PUNJABHEALTHMINSTRY
#PMLN
محترم وزیراعلٰی @SohailAfridiISF اور چیف سیکریٹری @CSKPOfficial شہاب علی شاہ صاحب، @GovernmentKP آپکی مہربانی ہوگی اگر اپ اس اہم عوامی مسئلہ کیطرف توجہ دے۔یہ عوام کی صحت کیلۓ انتہائ خطرناک عمل ہے۔کاش زمہ داران کیخلاف قانونی کاروائ کیجاۓ-