@juipakofficial@UmarFarooq920 مال لانا صاحب یہ وہی لوگ ہیں جن کےہر غیر قانونی عمل میں آپکا پوراعمل دخل رہا۔اس ظالم نظام کو جناب تقویت بھی آپ نے بخشی ہے۔ اس نظام کو اس حد ظالم بنانے میں بھی آپکا ہی برابر کا ہاتھ ہے۔ ہم تو کہتے تھے۔ چراغ سب کےبجھیں گےہواکسی کی نہیں۔ہم پرتو ج��گزری گزرگئی۔اوس یے ٹینگا کا بچائی۔
@IqbalAfridiPTI سب ڈرامے ہیں سب اچھے واقت کے ساتھی ہیں۔ سب نے عمران خان کے نام پر صرف پیسہ بنایا۔ باقی کوئی سیریس نہیں تھا نا ہے۔ سب اپنی دکانیں آباد رکھنا چاہتے ہیں۔