میں کیا بتاؤں کہ تم کیا ہو یا حبیب اللہ
حسیں جمیل ملیح و وجیہہ ظل اللہ
جو بدر چہرا تو والیل ہے یہ زلف سیاہ
خطت کلام کلیم رخت کلام اللہ
چہ خط چہ رخ چہ جبیں لا الہ الا اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
@ImranRiazKhan اللہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے عمران بھائی آپکو زندگی صحت کاملہ عطا فرمائے آپکو ہمیشہ اپنے فضل کی پناہ میں رکھے آمین یا ربّ العالمین آمین 🕋🤲
چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
*زندگی بہت خوبصورت ہے*_
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے..
صحیح تعلقات وہ ہوتے ہیں جہاں بات چیت سے حالات بہتر ہوں اگر آپ کے تعلقات میں سچ بولنے سے حالات خراب ہوتے ہیں، تو آپ غلط رشتے میں ہیں سچائی رشتے کو مضبوط بناتی ہے، نہ کہ کمزوراگر ایمانداری سے تنازعات یا خوف پیدا ہو، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ رشتہ اعتماد اور احترام پر مبنی نہیں ہے
یا ربّ العزت 🕋
عمران بھائی کو اپنی بارگاہ میں ہمیشہ بلند رکھنا آمین یا ربّ العالمین آمین 🤲
""میں وہ دعا ہوں ــــــــــــ جسے ہر حال میں مستجاب ہونا ہے""آمین آمین آمین آمین 🕋 🤲 ✨
@ImranRiazKhan
ہوائیں دَر بَدَر یُونہی نہیں چَلتی رہتیں
کوئی دُعائیں کِسی کی خیر لئیے پِھرتی ہیں..
یا اللہ 🕋 پاکستان کے گوشہ گوشہ جو مائیں بہنیں عمران بھائی کے حق میں نیک دعائیں کر رہی ہیں سب کو قبولیت کا شرف عطا بخش دے آمین آمین آمین 🤲✨
@ImranRiazKhan
یاربّ العزت عمران ریاض خان کی سب مشکلیں آسان فرما، اپنی رحمت کی پناہ میں رکھنا، انہیں وہ سب عطا فرما جن کی انہیں ضرورت ہے،انہیں اطمینان والی زندگی ،سکھ ،سکون اور راحت عطا فرما ، آمین یا ربّ العزت آمین 🕋🙏
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...ساتھ نہیں ہوتے...!پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...ان کی چاہت..ان کا خلوص...!
ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں۔