فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
آج کوئٹہ میں بلیلی کسٹم کے مقام پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر سرعام وحشیانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔
اس بزدلانہ تشدد کے نتیجے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں توڑ دیے گئے، جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے شدید زخمی ہوئے۔ صرف سیاسی وابستگی اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی پاداش میں سرکاری افسر کی غنڈہ گردی اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل پر تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کی تصاویر لگی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف مقتدر حلقوں، حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے میجر حیدر مروت کو فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اعلیٰ سطح کی انکوائری شروع کی جائے۔ شہریوں کے جان و مال کے محافظوں کی جانب سے اختیارات کا سنگین غلط استعمال صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بگاڑنے کا سبب بنے گا۔
آئین و قانون کی پاسداری کا تقاضا ہے کہ ریاست طاقت کے ناجائز استعمال کا فوری نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
جن سیاچن کے پہاڑوں پر بیٹھ کر تم اپنی ہی عوام کو برا بھلا کہہ رہے ہو، اسی سیاچن کے پولو گراؤنڈ میں قیدی نمبر 804 کے نعرے گونج رہے ہیں۔
عسکریت پریشان ہیں کہ اب جائیں تو کہاں جائیں۔ 🫡
پولیس لاٹھی چارج کر رہی ہے، مگر نوجوان پھر بھی نہیں رک رہے🔥
🚨پہلی چنگاری تو لگ گئی ہے
سپریم کورٹِ پاکستان بھاڑ میں جائے
نام نہاد چیف جسٹس یحیٰٰ آفریدی فوری طور پر استعفیٰ دے دیں!لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج دھواں دار اور جارحانہ انداز میں جو آواز اٹھائی ہے وہ صرف وکلاء کی آواز نہیں — یہ پوری قوم کی آواز ہےاب پی ٹی آئی قیادت کا وقت ہے
اسی جارحانہ فرنٹ فٹ والے انداز کو اپناتے ہوئے میدان میں اتریں
حقیقی جمہوریت آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے اب لڑنا ہوگا پیچھے ہٹنے کا کوئی امکان نہیں اب یا کبھی نہیں💯🔥✌️
#JusticeForPakistan #SupremeCourt #PTI