پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
میری قائد نوازشریف سے سیاسی وابستگی نظریات سے
ہے نہ کہ کسی مخصوص نششت کے لیے۔
میں آج بھی نوازشریف کی وفادار ہوں مرتے دم تک رہونگی۔
میرا سیاسی سفر آج کا نہی میری والدہ اور میں نے تین
عشروں سے جماعت کے عروج و زوال دیکھے ہیں۔
آپ سب میری والدہ کے لیے دعا کریں۔
الحمد اللہ میں جماعت کا کام پہلے سے زیادہ دل جمعی اور محنت سے کرونگی۔
تمام عزتیں اللہ کی طرف سے ہیں۔
48 ہزار فالورز مکمل ہونے پر میں ان تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزاہوں جنھوں نے اپنی محبت کا اظہار کرتے فالو کیا
جہاں تک پہنچنے میں بوس @MaryamNSharif
صاحبہ کا اہم رول ہے جنھوں نے میرے جیسے ہزاروں کارکنوں کی سوشل میڈیا پر حوصلہ افزائی کی اور ہم میں مزید محنت کا جزبہ پیدا ہوا