@DurraniViews A little class wouldn’t hurt. Don’t forget the days when you were always at his doorstep, praising him just to gain followers. Funny how quickly gratitude turns into criticism. جس تھالی میں کھاتے ہیں، اُس میں چھید نہیں کرتے
کسی کو معلوم نہیں کہ عمران خان کس حال میں ہیں۔ پوری پی ٹی آئی کی اولین ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ اگلے چند دنوں میں عمران خان کی خیریت کا قابلِ اعتماد ثبوت عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے پارٹی کو بھرپور دباؤ ڈالنا ہوگا اور ہر حد تک جانا ہوگا، ورنہ قیاس آرائیاں جنم لیں گی، افواہیں پھیلیں گی اور ان کے نتیجے میں عوام میں خوف و ہراس پیدا ہوگا۔