Supreme Court of Pakistan orders the transfer of the majority-vote mandate leader, Imran Khan to Shifa International Hospital.
A three-member bench headed by Justice Shahid Wahid issued the directive.
Pakistan’s Supreme Court on Tuesday ordered the transfer of ex-PM Imran Khan from Rawalpindi’s Adiala prison to Islamabad’s Shifa International Hospital within two days, accepting a demand his PTI party had been making for months.
Read more https://t.co/7LsK5oghJ0
شفا انٹرنیشنل ہسپتال عمران خان کی منتقلی کا آرڈر کھلی عدالت میں لکھوایا گیا اس کی شرائط لکھوائیں گئیں سلمان اکرم راجہ سے انڈرٹیکنگ لی گئی سیاست کے لیے استعمال نہیں کریں گے شفا ہسپتال کے باہر کوئی جلسہ یا gathering نہیں ہو گی میڈیکل رپورٹس کو خفیہ رکھا جائے گا میڈیا کے ساتھ شئیر نہیں کریں گے میڈیکل معاملے پر کوئی میڈیا ٹاک نہیں کریں گی
اہم سوالات ؛
مراد سعید نے کتاب ہی کیوں لکھی ہے
مراد سعید گڑے مردے کیوں اکھاڑ رہا ہے
مراد سعید کی کتاب شائع کیسے ہوگئی
مراد سعید کی کتاب اسلام آباد میں بک کیسے رہی ہے
مراد سعید کتاب لکھ رہا ہے عوام کو موبلائز کیوں نہیں کررہا
مراد سعید نے موجودہ فوجی قیادت کو کیوں کچھ نہیں کہا
مجھے مراد سعید کی کتاب سے تشویش ہورہی ہے
سادہ جواب ؛
تشریف کے اندھے مراد سعید کی اسی ہفتے کی دو ٹویٹس کے اقتباسات پڑھ لیں کیڑے کو سکون حاصل ہوگا۔
“ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔
اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔
تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟”
“ جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے”
واضح رہے
آج اگر خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کر کے ان کے ذاتی۔معالج تک رسائی نہیں دی جاتی تو مزاحمت اور احتجاج کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے گا جو اس سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو پیغام : عمران خان صاحب کو فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال لیجانے کی ضرورت پر زور۔
خان صاحب کو ایسے ہسپتال میں لیجانا ضروری ہے جہاں آنکھ کے ساتھ دیگر میڈیکل سپیشلسٹ بھی موجود ہوں۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
فوج چار سال کی شدید محنت اور وسائل کے ضیاع کے باوجود مریم اور بلاول کو اس کے قریب نہیں پہنچا پائی جہاں جیل میں بیٹھے عمران خان کا ایک اشارہ سہیل آفریدی کو پہنچا دیتا ہے۔
اوہ کہندا ہوندا اے
میں قوم کی رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہوں
سچا اے
ایکس دیکھ کر لگ ہی نہیں رہا کہ عمران خان کی قید تنہائی کو دو مہینے ہونے والے ہیں۔ اسکی بہنیں ٹھٹھرتے ہوئے موسم میں اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہیں۔
سب اپنی اپنی زندگیوں میں مگن ہیں۔ اپنی اپنی ترجیحات ہیں۔
واردات الرٹ 🚫
جس مقصد کے لیے ایک جعلی حکومت کے اسد عمر اور فواد چوہدری جیسی عسکری کٹھ پتلیوں سے “ مذاکرات “ کرائے جارہے ہیں اسی مقصد کے لیے میڈیا ، صحافیوں ، آزادیوں کی مدد سے پنجاب حکومت کا سہیل آفریدی سے ٹکراو دکھایا جارہا ہے۔
کیونکہ فوج یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ مسئلہ سیاسی جماعتوں کا ہے۔ اسی تاثر کے لیے ہر دوسرے دن ڈی جی آئی ایس پی آر جھوٹ بولتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ فوج خود نشانے سے ہٹ کر جعلی حکومتوں کو سامنے لانا چاہتی ہے۔ یہ ملکی سطح پر بھی فوجی بیانیے کے لیے فائدہ مند ہے اور عالمی سطح پر بھی۔
پختونخواہ حکومت ، سہیل آفریدی اور سوشل میڈیا اس عسکری جھانسے میں آنے سے گریز کریں۔ ورنہ آپ کو کل کو یہ بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ عمران خان کو جیل میں فوج نہیں ایک کٹھ پتلی حکومت نے ڈال رکھا ہے۔ عمران خان کو قید تنہائی میں بھی فوج نے نہیں اس کاتھ پتلی حکومت نے ڈال رکھا ہے۔
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
🚨 وزیر اعلیٰ کا پولیس اہلکاروں سے مکالمہ
آپ نے اندر بتایا نہیں کہ وزیر اعلیٰ آیا ہے ؟
آپ نے یہ message اندر پہنچایا نہیں کہ کیوں حالات خراب کر رہے ہیں کیوں ملاقات نہیں کروا رہے یہ تو ٹھیک نہیں نقصان کرے گا پھر ۔ سہیل افریدی
مطلب 8ویں مرتبہ ہے یہ میری ۔ سہیل آفریدی
In brute violation of the jail manual and court orders Mr Imran Khan has now been kept in complete isolation for a month. No sister or lawyer has been allowed access to him. This is a violation of his human rights and reflects the impotency of the judicial system.
آپ بھوک سے بلکتے ہوئے مر جائیں “ریاست” آپ کو دو روٹیاں دینے نہیں آئی گی۔ آپ کسی فوجی جرنیل کو کسی حکمران کو ملک کے آخری کونے سے گالی نکال دیجیے “ریاست” آپ کو ڈھونڈے گی۔ آپ کو مارے پیٹے گی۔ آپ سے معافی منگوائے گی اور آپ کو بھوکا چھوڑ واپس چلی جائے گی۔
یہ “ریاست” نہیں ڈائن ہے۔
محترم سہیل آفریدی صاحب آپ آٹھویں مرتبہ آئے ہیں لیکن آپ اسی طرح بے بسی کا مظاہرہ کررہے ہیں ، ایک طرف آپ خود کہہ رہے ہیں کہ آپ چار کروڑصوبے کے منتخب نمائندہ ہیں ، جبکہ دوسری طرف آپ کی بے بسی پر ترس آرہاہے
میرے خیال میں اپنے عہدے کی طاقت دکھائیں جس طرح پنجاب کی وزیراعلی ہیلی کاپٹروں میں گھوم رہی ہیں
لہذا اب یہ قاعدہ اور قانون کا بھاشن دینا لوگوں کو صرف مایوسی دے رہاہے بس کرو طبل علم بلند کرو تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ورنا دیر ہوجائے گی ۔۔!