🚨 چور نام نہاد محافظ فورسز کشمیری عوام کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے میں مصروف ہیں، جسے حکمرانوں کی جانب سے مکمل چھوٹ دی گئی ہے۔
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ حکمرانوں کی پالیسیوں کو سمجھیں اور پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی باتوں پر بالکل بھی اعتبار نہ کریں۔
📢 اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ آج کشمیر میں لوگوں کے گھروں کو لوٹا جا رہا ہے، کل یہی کچھ آپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آج حق کے لیے آواز بلند نہ کی، تو پھر اپنی باری کا انتظار کریں۔
ان تمام معاملات کے باوجود کشمیری عوام پُرامن ہیں، جنہیں حکمرانوں کی جانب سے مسلسل طیش اور غصہ دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
❓یہاں پاکستانی دجالی میڈیا اور حکمرانوں کی خاموشی کیوں ہے؟ آپ سمجھ گئے ہوں گے، کیونکہ سب کے سب چور ہیں۔
#RightsMovementAJK
@Jam__Baloch@AabparaX Ur real face……!!!! Now u will say he is a smuggler if the fuel was allowed to pass through the border and customs checkpoints, why is a poor driver being targeted after reaching Quetta? This is not protection this is exploitation This is not justice it is hypocrisy
@ak_mohsin@Jam__Baloch If the fuel was allowed to pass through the border and customs checkpoints, why is a poor driver being targeted after reaching Quetta?
یہ کرنل جرنل دہشتگرد
لکی مروت قوم نے فوج کو اپنے علاقے سے نکال دیا اب نہ ڈرونز ہوگی نہ دھماکہ نہ دہشتگردی نہ آغوا کاری نہ ٹارگیٹ کیلینگ ۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر نقوی ایسے بے غیرتوں کو لگام ڈالے یہ وردی میں بکواسات کر رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں پاکستانی قوم اور کشمیری قوم میں تفریق پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے
جن لوگوں کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں اتی کہ مہاجرین کے نام سے نشستوں کے ذریعے کیا واردات ڈالی جاتی ہے پچاس لاکھ ابادی کے مینڈیٹ پہ وہ ملاحظہ فرماءیں وادی کے نام پہ منتخب قراردیے جانے والے افراد کے ووٹ
اتنے ووٹوں پہ تو کسی بلدیہ کا کونسلر یا ضلع کا ڈسٹرکٹ کونسلر بھی منتخب نہیں ہوتا اور اوپر سے انتخاب بھی انتظامیہ کرواتی ہے جس پہ ازاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کا کوءی کنٹرول اور اختیار نہیں ہوتا
اس ظلم کے خلاف اٹھنا کیا غداری۔ہے؟
چہرہ گواہ ہے کہ یہ جنت کا پھول تھا۔ 💔
ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے فیضان عنایت جو کل راولاکوٹ دھرنے میں #ش ہ ی د ہوۓ تھے۔اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲