"اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام" کے تحت بوسیدہ چھت کی مرمت اور بالائی منزل کی تعمیر کے لیے 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرض کی فراہمی۔
جانیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار۔
آن لائن اپلائی کریں یا قریبی دفتر تشریف لے جائیں۔
"اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام" کے تحت بوسیدہ چھت کی مرمت اور بالائی منزل کی تعمیر کے لیے 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرض کی فراہمی۔
جانیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار۔
آن لائن اپلائی کریں یا قریبی دفتر تشریف لے جائیں۔
شرجیل میمن صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فارم 47 کی حکومت کو لات ماریں، صدر پاکستان اور گورنر پنجاب سے استعفیٰ لیں، ذرا ہائی مورل گراؤنڈز پر ہونے کا ثبوت دیں نا۔
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس!
راولپنڈی ویلی 4 سے جیتنے والے امیدوار یاسین لون کے وزیراعلیٰ مریم مریم نواز کے حق میں نعرے
الحمدللہ راولپنڈی کے عوام نے بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پہ بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے
مسلم لیگ نواز کے امیدوار 10,10 ہزار کی لیڈ سے جیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ابھی تک الیکشن کمیشن میں 11 حلقوں سے متعلق 25 شکایات جمع کرائی ہیں۔ جن میں بےضابطگیاں ،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں اور مبینہ دھاندلی کا واویلا کیا گیا ہے۔ ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ گلگت بلتستان کا جو صاف اور شفاف الیکشن ہوا تھا اس کے 90 پولنگ اسٹیشنز پر سنگین بے ضابطگیاں اور قانون کی خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئی تھیں۔ جس پر الیکشن کمیشن نے پانچ مختلف حلقوں کے 26 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ کیا۔"
صوبائی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس
Heavy rainfall in the catchment areas caused the water level in Nullah Lai to rise to 10 feet. It has now receded to 7 feet and continues to fall. There is a temporary overflow in tributaries across Rawalpindi is due to sudden surges.
I have directed all concerned departments to ensure that the overflow is cleared within the next two hours.
Rescue 1122, the Commissioner, Deputy Commissioner, WASA, Local Government, and Suthra Punjab teams are on the ground, monitoring the situation and ensuring a swift response.
I am monitoring the situation directly and receiving live updates. Citizens are requested to remain calm and follow official advisory.
کارڈ سے پٹرول ڈلوائیں رعائیت پائیں
سٹیٹ بینک کا راست کیو آر کوڈ سسٹم متعارف
سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے "راست" کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ سٹیٹ بینک کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس پر "راست" کیو آر کوڈ پر مبنی ادائیگی کا نظام 31 جنوری 2027 تک نافذ کرنا لازمی قرار دیدیا گیا۔
سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پٹرول پمپس پر کارڈ کے ذریعے ایندھن کی خریداری پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (MDR) کی زیادہ سے زیادہ حد فی لٹر ایک روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ انٹرچینج ری ایمبرسمنٹ فیس کی حد فی لیٹر 20 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
راولا کوٹ کے کچھ علاقوں میں رینجرز کی طرف سے مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے جہاں راستے بند ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے مقامی آبادی کے لئے اٹھایا جانے والا یہ قدم لائق تحسین ہے
میں نام نہیں لینا چاہتی کچھ ایسی خواتین ہیں جن کی گھر کی تربیت ایسی نہیں ہےجس قسم کی زبان وہ سوشل میڈیا پر استعمال کر رہی ہیں کیا پیپلز پارٹی کی تربیت اس حد تک گر گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کا پارٹ 2 بننا ہے
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پیپلز پارٹی پر تنقید