تھانہ وریام والا تحصیل شور کوٹ سٹی جھنگ میں پنجاب پولیس کا ایک اور عورت پر تشدد، لیڈی پولیس کانسٹیبل بھی چھوٹے بچوں کے سامنے خاتون پر تشدد کرتی رہی، مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی بدمعاش فورس پوری مافیا بن چکی ہے!
#PakistanUnderFascism
نواز شریف، یاسمین راشد سے ہار گئے تھے آر او نے دستخط سے انکار کیا تو اسے مارا گیا اور متبادل آر او کو پیسے دے کر دستخط کروائے گئے۔ زبیر عمر کا تہلکہ خیز انکشاف 👇
https://t.co/eCsrwFwlVc
کھلنے لگا ہے اگلے سال ۔۔۔ کراچی کا شوکت خانم ہسپتال!
آئیے اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کو تکمیل کے مرحلے تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔
آن لائن عطیات دینے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://t.co/eazwCSxV94
#ZimmaHamaraHai#SKMCH#ShaukatKhanumKarachi